سید عمران
محفلین
پر ہم نے کیا کیا تھا؟؟؟جا پردیسی جا
تجھ ہم نے معاف کیا۔
پر ہم نے کیا کیا تھا؟؟؟جا پردیسی جا
تجھ ہم نے معاف کیا۔
ہم تو چیں چیں سرگوشی میں کر رہے تھے۔۔۔آپی ہم تو محفل پر ہی ہوتے ہیں۔
زمرہ جات کے برآمدے میں پڑے تھوڑا آرام کر رہے تھے۔
مفتی صاحب کی چیں چیں سے تنگ آکر یہاں آگئے۔
ہم آپ کی گزارش رد کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ ایموجی لگا کر اپنے دلی جذبات ظاہر کرتے ہیں۔پر ہم نے کیا کیا تھا؟؟؟
ہم آپ کی گزارش رد کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ ایموجی لگا کر اپنے دلی جذبات ظاہر کرتے ہیں۔
بس رہنے دیں۔ہم تو چیں چیں سرگوشی میں کر رہے تھے۔۔۔
آپ ہی ٹوہ لینے کی عادت سے مجبور ہوکر یہاں کھنچے چلے آئے۔۔۔
ہمیں پہلے پتا ہوتا آپ کہاں پڑے ہیں تو اس جگہ کو باہر سے تالا لگا کر تالے میں ایلفی ڈال دیتے!!!
پہلے آتے تھے؟؟؟بس رہنے دیں۔
آپ کی صرف باتیں ہی ہیں ۔ہم آپ کی اب دھمکیوں میں نہ آنے کے۔
رمضان کے بعد ان شاء اللہ عید پر ملیں گے تو ہم دیکھیں کتنی پیار بھری دھمکیاں دیتے ہیں آپ ایکدوسرے کو!!!!پہلے آتے تھے؟؟؟
ہاں،تھوڑاتھوڑاپہلے آتے تھے؟؟؟
کیوں؟؟؟رمضان کے بعد ان شاء اللہ عید پر ملیں گے تو ہم دیکھیں کتنی پیار بھری دھمکیاں دیتے ہیں آپ ایکدوسرے کو!!!!
خالی باتیں ہی باتیں ہیں آپ کی۔۔۔ہاں،تھوڑاتھوڑا
آخر ہم نے اگلوا ہی لیا 😊کیوں بھائی! آپ چاہتے ہیں وہ لوگ میرے بھی دشمن بن جائیں۔ میرا اشارہ ان کی طرف ہی تھا جن کو سید عمران صاحب نے مخاطب کیا تھا۔😄
ہم کہاں جائیں گے اب رمضان میں تو کیسے ملیں !!!!افطار تو گھر پر ہی سکون سے ہے ۔۔پھر افطار پر ہمارے گھر آجائیں سب 😊😊😊😊😊کیوں؟؟؟
رمضان میں آپ کہاں ہوں گی؟؟؟
آپ بھی بالکل اگلو نکلے!!!آخر ہم نے اگلوا ہی لیا 😊
ویسے تو جیسے روزانہ ملاقات ہوتی ہے!!!اب رمضان میں تو کیسے ملیں !!!!
آپ کہیں تھانیدار تو نہیں ہیں😄😄آخر ہم نے اگلوا ہی لیا 😊
آپ کو پتا نہیں ہے؟؟؟آپ کہیں تھانیدار تو نہیں ہیں😄😄
یہ بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی۔۔۔آپ کو پتا نہیں ہے؟؟؟
نہیں، آج پتہ چلا ہے😄آپ کو پتا نہیں ہے؟؟؟