سید عمران
محفلین
آپ کہیں تھانیدار تو نہیں ہیں😄😄
آپ کو پتا نہیں ہے؟؟؟
تھانے دار صاحب ایک بندہ اٹھانے کے کیا لیں گے؟؟؟یہ بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی۔۔۔
ہم انجانے میں آج تک آپ کو جانے کیا کیا کہتے رہے!!!
آپ کہیں تھانیدار تو نہیں ہیں😄😄
آپ کو پتا نہیں ہے؟؟؟
تھانے دار صاحب ایک بندہ اٹھانے کے کیا لیں گے؟؟؟یہ بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی۔۔۔
ہم انجانے میں آج تک آپ کو جانے کیا کیا کہتے رہے!!!
یہ تو دیکھنا پڑے گاکہ بندہ کتنا وزنی ہے 😄تھانے دار صاحب ایک بندہ اٹھانے کے کیا لیں گے؟؟؟
۶۰ سے ستر کلو کے درمیان وزن ہوگا!!!یہ تو دیکھنا پڑے گاکہ بندہ کتنا وزنی ہے 😄
بھیا پوچھ لیجیے بندہ ہے یا بندی🤓🤓🤓🤓یہ تو دیکھنا پڑے گاکہ بندہ کتنا وزنی ہے 😄
میرا مطلب تھا کہ جیب کا کتنا وزن ہے۶۰ سے ستر کلو کے درمیان وزن ہوگا!!!
چڑیا کا بچہ بنا دیا آپ نے ۔مفتی صاحب کی چیں چیں سے تنگ آکر یہاں آگئے۔
ہم تو سیدھی راہ پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔بھیا پوچھ لیجیے بندہ ہے یا بندی🤓🤓🤓🤓
ہماری جیب کی فکر چھوڑیں۔۔۔میرا مطلب تھا کہ جیب کا کتنا وزن ہے
کم از کم اتنا وزن تو ڈالیں کہ ہمارا توازن بگڑ سکے۔ تاکہ ہمیں سیدھی راہ سے بھٹکنے کا کوئی عذر ملے😊ہماری جیب کی فکر چھوڑیں۔۔۔
اپنی جیب کا بتائیں۔۔۔
اس میں کتنا وزن ڈالنا ہے؟؟؟
ہمارے پاس دس کلو کا باٹ پڑا ہے۔۔۔کم از کم اتنا وزن تو ڈالیں کہ ہمارا توازن بگڑ سکے۔ تاکہ ہمیں سیدھی راہ سے بھٹکنے کا کوئی عذر ملے😊
ایسی چیزیں جیب میں کون ڈالتا ہے بھئی؟؟؟ہمارے پاس دس کلو کا باٹ پڑا ہے۔۔۔
چلے گا کیا؟؟؟
یہ تو آپ نے صد فی صد درست کہا !!!!چڑیا کا بچہ بنا دیا آپ نے ۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ وہ شاہین ہیں ۔ بس پر کھولنے کی دیر ہوتی ہے ۔
ہمارے علاوہ یہ کون کرسکتا ہے؟؟؟ایسی چیزیں جیب میں کون ڈالتا ہے بھئی؟؟؟
ہم نے بھی اسی لیے وضاحت مانگی تھی کہ ہم بندی کے معاملے میں مفت سروس دے دیتےاگر بندی ہوتی تو سید عمران صاحب یہ زحمت خود ہی اٹھا لیتے کسی اور کو یہ ثواب تھوڑی کمانے دیتے۔ اتنا بھولا بھی نہ سمجھیں ان کو😄
کیرالہ جانے کا خرچہ بھی خود اُٹھائیں گے ۔۔۔۔۔ہم نے بھی اسی لیے وضاحت مانگی تھی کہ ہم بندی کے معاملے میں مفت سروس دے دیتے
جی جی بالکلکیرالہ جانے کا خرچہ بھی خود اُٹھائیں گے ۔۔۔۔۔
اللہ توبہ، اللہ توبہ۔۔۔ہم بندی کے معاملے میں مفت سروس دے دیتے