سید عمران
محفلین
آپ نے ہماری طرف سے جواب کیوں دیا؟؟؟جی جی بالکل
ہم خرچہ کیوں اٹھائیں گے۔۔۔
آپ کی آپی نے ہزار بار خرچہ اٹھانے کی ذمہ داری لی ہے!!!
آپ نے ہماری طرف سے جواب کیوں دیا؟؟؟جی جی بالکل
بھئی عقدِ مسنونہ کے لیے گاڑی کرائے پر یا عاریتاً دینے میں کیا برائی ہے؟؟؟اللہ توبہ، اللہ توبہ۔۔۔
یہ کام کب سے شروع کردیا؟؟؟
فوراً چھوڑ دیں۔۔۔
اللہ میاں ناراض ہوجاتے ہیں!!!
پینترا نہ بدلیں گاڑی کا کوئی ذکر نہیں تھا۔۔۔بھئی عقدِ مسنونہ کے لیے گاڑی کرائے پر یا عاریتاً دینے میں کیا برائی ہے؟؟؟
استغفار۔۔۔۔۔پینترا نہ بدلیں گاڑی کا کوئی ذکر نہیں تھا۔۔۔
صاف بندی اٹھانے کا تذکرہ چھڑا تھا!!!
ویسے کیا گندی بندی بھی اٹھاتے ہیں؟؟؟
شہباز گِل کی چول سنی؟؟؟پینترا نہ بدلیں گاڑی کا کوئی ذکر نہیں تھا۔۔۔
صاف بندی اٹھانے کا تذکرہ چھڑا تھا!!!
ویسے کیا گندی بندی بھی اٹھاتے ہیں؟؟؟
یہ کون ہیں؟؟؟شہباز گِل کی چول سنی؟؟؟
یہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہیںیہ کون ہیں؟؟؟
کبھی ہم کو سب وزراء کے نام اور کام معلوم ہوتے تھے۔۔۔یہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہیں
ویسے چول کیا ماری ہے؟؟؟یہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہیں
میں بھی بہت عرصے سے خبروں سے دور ہوں۔ ایسی واہیاتی کہ آج کے پنجابی تھیٹر کے اداکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیںکبھی ہم کو سب وزراء کے نام اور کام معلوم ہوتے تھے۔۔۔
اب سیاست سے اتنی بے زرای بلکہ نفرت ہوگئی ہے کہ دو چار چول بازوں کے علاوہ کسی کا کچھ معلوم نہیں!!!
سچ بھیا زبان تو وہ استعمال کرتے ہیں رکشے والے تانگے والوں سے گئی گذری اور سب سے افسوسناک بات کے خواتین بھی ایسی ہوگئیں ہیں کہ شریف مرد پناہ مانگیں ۔۔میں بھی بہت عرصے سے خبروں سے دور ہوں۔ ایسی واہیاتی کہ آج کے پنجابی تھیٹر کے اداکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیں
بالکل۔۔ لیکن ان لوگوں کی باتوں پر سینسر بورڈ کو بھی ہوش نہیں آتاسچ بھیا زبان تو وہ استعمال کرتے ہیں رکشے والے تانگے والوں سے گئی گذری اور سب اے افسوسناک بات کے خواتین بھی ایسی ہوگئیں ہیں کہ شریف مرد پناہ مانگیں ۔۔
وہ تو شاید دو تین گھنٹوں والی فلموں ڈراموں کے لیے بنا ہے۔۔۔بالکل۔۔ لیکن ان لوگوں کی باتوں پر سینسر بورڈ کو بھی ہوش نہیں آتا
کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے ان نام نہاد لیڈروں کی زبان پر !!!!کبھی سنیں تو قائد اعظم کو اُنکی آواز میں وہ اثر تھا کہ جب بھی سنیں آنکھیں بھر آتیں ہیں کیا انسان تھے پروردگار اُنکے درجات بلند فرمائے آمینوہ تو شاید دو تین گھنٹوں والی فلموں ڈراموں کے لیے بنا ہے۔۔۔
یہ چھتیس گھنٹوں والی فلمیں اس کے بس سے باہر ہیں!!!
بالکل خرچہ اُٹھائیں گے 🤓آپ نے ہماری طرف سے جواب کیوں دیا؟؟؟
ہم خرچہ کیوں اٹھائیں گے۔۔۔
آپ کی آپی نے ہزار بار خرچہ اٹھانے کی ذمہ داری لی ہے!!!
آمینکبھی سنیں تو قائد اعظم کو اُنکی آواز میں وہ اثر تھا کہ جب بھی سنیں آنکھیں بھر آتیں ہیں کیا انسان تھے پروردگار اُنکے درجات بلند فرمائے آمین
قائدِ اعظم جیسا ہونے کے لیے با اصول ہونا لازمی ہے۔ قائداعظم نے بتایا کہ اپنے آپ کو با اصول ثابت کرنے کے لیے اپنے مخالفین کے نام بگاڑے نہیں جاتے اور نہ ہی کسی اور اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوا جاتا ہے۔
آمین!!!کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے ان نام نہاد لیڈروں کی زبان پر !!!!کبھی سنیں تو قائد اعظم کو اُنکی آواز میں وہ اثر تھا کہ جب بھی سنیں آنکھیں بھر آتیں ہیں کیا انسان تھے پروردگار اُنکے درجات بلند فرمائے آمین