تھوڑا ادھار دیجئیے تا کہ ہم آتے ہوئے کنستر بھروا لائیں۔جنگ پئے گئی جےےےے
بھائی صاحب !ہمارے ادنیٰ درجے کی آڑی ترچھی لکیروں اور بکھرے رنگوں کو آڑے ہاتھوں لینے اور پھر خراج تحسین کے واجب شکریے کے ساتھ عرض ہے کہ آپ نے اپنی اس سخت جانی کی امان تو یوں چاہی ہے کہ جیسے یہ بیچارہ فنکار عاجز ،منکسر ،حقیرِ دلگیر ،فقیرِ دامن گیر، کسی سلطنتِ جاہ و جلال کے تختِ حشمت پر تمکنت افروز ہو کر ظل الہی ، جہاں پناہ کے منصبِ پر شکوہ سے آپ کی گردن زنی کے فرمان کا پروانہ ہاتھ میں تھمادینے کے بعد فریادی کی مایوس کن الحاحیہ و التجائیہ گریہ و زاری سے محظوظ ہوتے ہوئے قہقہہ زن ہے ۔جان کی امان پاتے ہوئے @سید عاطف علی بھائی سے پہل کرتے ہیں ۔۔۔
حکم فرمائیں۔۔ میں امارات میں ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ دو چار آپ کو تیل کے کنوئیں خرید کر دے دوں 😂😂😂تھوڑا ادھار دیجئیے تا کہ ہم آتے ہوئے کنستر بھروا لائیں۔
آپ جناب گردن زنی کے بجائے قہقہہ زنی میں مصروف رہیں گے تو یہ عاجز و ناکارہ زندگی پُر استعارہ کا پٹارہ بغل میں دبائے محفوظ محفوظ سا جیتا رہے گا!!!بھائی صاحب !ہمارے ادنیٰ درجے کی آڑی ترچھی لکیروں اور بکھرے رنگوں کو آڑے ہاتھوں لینے اور پھر خراج تحسین کے واجب شکریے کے ساتھ عرض ہے کہ آپ نے اپنی اس سخت جانی کی امان تو یوں چاہی ہے کہ جیسے یہ بیچارہ فنکار عاجز ،منکسر ،حقیرِ دلگیر ،فقیرِ دامن گیر، کسی سلطنتِ جاہ و جلال کے تختِ حشمت پر تمکنت افروز ہو کر ظل الہی ، جہاں پناہ کے منصبِ پر شکوہ سے آپ کی گردن زنی کے فرمان کا پروانہ ہاتھ میں تھمادینے کے بعد فریادی کی مایوس کن الحاحیہ و التجائیہ گریہ و زاری سے محظوظ ہوتے ہوئے قہقہہ زن ہے ۔
حکم فرمائیں۔۔ میں امارات میں ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ دو چار آپ کو تیل کے کنوئیں خرید کر دے دوں 😂😂😂
میرے پاس تیل یقینا بہت ہے مگر ہاتھ چکنے کرنے کی اجازت نہیں ۔کیا کہیں ہائے اس بھوکے مزدور پر جو کسی چنے ہوئے دسترخوان کی حفاظت پہ مامور ہو ۔لیکن @سید عاطف علی بھائی سے کہیں تو زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ ان کے پاس بہت زیادہ تیل ہے
عاطف بھائی سے کیوں کہیں۔۔۔ پیشکش آپ نے کی ہے تو آپ ہی جیب ڈھیلی کیجئیے اب۔ عاطف بھائی تو ویسے بھی قہقہہ زنی میں مشغول ہیں۔۔۔لیکن سید عاطف علی بھائی سے کہیں تو زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ ان کے پاس بہت زیادہ تیل ہے
دستانے پہننے سے اگر کام چل جائے تو؟میرے پاس تیل یقینا بہت ہے مگر ہاتھ چکنے کرنے کی اجازت نہیں ۔کیا کہیں ہائے اس بھوکے مزدور پر جو کسی چنے ہوئے دسترخوان کی حفاظت پہ مامور ہو ۔
بھیا صفحہ تازہ ترین کو تازہ با تازہ کرتے رہیں ۔یہی اس مسئلے کا حل ہےبار بار تازہ لڑیاں سرورق سے غائب ہورہی ہیں۔۔۔
ا ب پ آتی ہے تو ی ہ و والی لڑی غائب۔۔۔
ی ہ و آتی ہے تو ا ب پ غائب۔۔۔
جب یہ دونوں آتی ہیں تو لڑی ہٰذا غائب!!!
ہم لفظ کم عمری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے لڑی ہذا سے واک آوٹ کر جائیں گے آپیبھیا کیوں تنگ کرتے ہیں آپ اتنے شریف ترین انسان
اور طرۂ امتیاز کہ اس کم عمری میں سید عمران صاحب