محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ ،ہم تو منتظمین سے التجا کرتے ہیں کہ عدنان بھائی کو اختیار عنایت کیا جاوے کہ جسے چاہیں یک جنبشِ کیبورڈ حرفِ غلط کی طرح مٹا کر رکھ دیں 😜😂😂😂😂
بھیاہم قربان آپ پر ۔
واہ ،ہم تو منتظمین سے التجا کرتے ہیں کہ عدنان بھائی کو اختیار عنایت کیا جاوے کہ جسے چاہیں یک جنبشِ کیبورڈ حرفِ غلط کی طرح مٹا کر رکھ دیں 😜😂😂😂😂
ٹاٹ میں آگخدا ان کی ان کاوشوں کے ٹاٹ میں آگ لگا دے۔۔۔
وہی والی آگ، جو یہ جگہ جگہ لگاتے پھر رہے ہیں!!!
مورچے سج گئے 🤓🤓🤓🤓🤓جنگ پئے گئی جےےےے
لگتا ہے ہمارے اندر آج بھیا کی خون آشام روح حلول فرماگئی ہے جو اس قہقہے کا حق ادا کر رہی ہے ورنہ ہم میں اتنی سکت کہاں ۔عاطف بھائی سے کیوں کہیں۔۔۔ پیشکش آپ نے کی ہے تو آپ ہی جیب ڈھیلی کیجئیے اب۔ عاطف بھائی تو ویسے بھی قہقہہ زنی میں مشغول ہیں۔۔۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔بھیا کیوں تنگ کرتے ہیں آپ اتنے شریف ترین انسان
سجنےسے نئی نویلی دلہن کا سجنا ہی کیوں یاد آتا ہے آخر؟؟؟مورچے سج گئے 🤓🤓🤓🤓🤓
کل کے جاتے آج چلے جائیں۔۔۔ہم لفظ کم عمری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے لڑی ہذا سے واک آوٹ کر جائیں گے آپی
کل کے جاتے آج چلے جائیں۔۔۔
اب آپ کی وجہ سے ہماری کم عمری عمر رسیدگی سے تو بدلنے سے رہی۔۔۔
یاد رکھیے، دو سو ستر سال سے ہماری عمر ایک سال بھی زیادہ نہیں ہے!!!
انارکلی بازار ؟اور نہیں تو کیا۔۔۔
ہماری شرافت کی گواہی اِس دربار سے لے کر اُس بازار تک کہیں سے بھی لے لیں!!!
نہیں، لنڈا بازار!!!انارکلی بازار ؟
سجنےسے نئی نویلی دلہن کا سجنا ہی کیوں یاد آتا ہے آخر؟؟؟
دیکھ لیں نام آپ کا بدنام کرتے ہیں گُن میں سب پورے انارکلی یاد کبھی نورجہاں کبھی ظلِ ہما🤓🤓🤓🤓🤓🤓نہیں، لنڈا بازار!!!
پھر کیا طے ہوا آپا۔ کوئی خوشخبری۔؟
بھیا آپ آجائیں تو پھر دونوں بھائی بہن چلیں گے 😊😊😊😊😊پھر کیا طے ہوا آپا۔ کوئی خوشخبری۔؟
بس حق ادا کرتے رہئیے۔۔۔ روح کے خون آشام ہونے کی فکر مت کیجئیے۔لگتا ہے ہمارے اندر آج بھیا کی خون آشام روح حلول فرماگئی ہے جو اس قہقہے کا حق ادا کر رہی ہے ورنہ ہم میں اتنی سکت کہاں ۔
نہیں نہیں ایسا نہ کہیں روح کا اُجلا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔بس حق ادا کرتے رہئیے۔۔۔ روح کے خون آشام ہونے کی فکر مت کیجئیے۔
یہ تو بھیا کی خوشخبری ہو گئی ۔ مژدہ جانفزا سنائیں انہیں ؟بھیا آپ آجائیں تو پھر دونوں بھائی بہن چلیں گے 😊😊😊😊😊
ہاں نا سیما آپا۔۔۔۔ وہی تو ضروری ہے ہر بات سے زیادہ۔ مگر یہاں صرف محاورے والی روح کی بات ہو رہی ہے۔نہیں نہیں ایسا نہ کہیں روح کا اُجلا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔
اور کبھی لوڈ شیڈنگ والی روشن آراء!!!دیکھ لیں نام آپ کا بدنام کرتے ہیں گُن میں سب پورے انارکلی یاد کبھی نورجہاں کبھی ظلِ ہما🤓🤓🤓🤓🤓🤓