محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جب دس سال مکمل ہو جائیں تب سوچیں گےچھ سال سے ہماری تنخواہ نہیں دی آپ نے!!!
جب دس سال مکمل ہو جائیں تب سوچیں گےچھ سال سے ہماری تنخواہ نہیں دی آپ نے!!!
حالانکہ ان کو لاحقہ کی جگہ ہونا چاہیے تھا ۔ ۔ ۔ہم نے "محفل" کے بہت سے سابقے دیکھے لیکن یہ والا پہلی مرتبہ دیکھا
پھر آپ کو حیرت سے سابقہ کیوں پڑا؟؟؟بالکل نہیں
ان کو لاحق لاحقے کی اسی کم علمی سے ہم سب کو سابقہ پڑا ہے!!!حالانکہ ان کو لاحقہ کی جگہ ہونا چاہیے تھا ۔ ۔ ۔
روؤف بھائی جھوٹ بولنے کا نہیں ۔۔۔۔جبکہ آپ دوچار ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔بالکل نہیں
اعلان غیر سرکاری ہےجی نہیں، اوپر اعلان ہوچکا ہے!!!
خبردار جو روفی بھائی کو اپنی طرح جھوٹا سمجھا ہو تو!!!روؤف بھائی جھوٹ بولنے کا نہیں ۔۔۔۔جبکہ آپ دوچار ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا!!!اعلان غیر سرکاری ہے
آُپ کو تو کسی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتااس سے کوئی فرق نہیں پڑتا!!!
ارے عمران بھائ یہ ہمیں کبھی کراس نہیں کر پائنگے آپ بے فکر رہیں آپ کی کرسی کہیں نہیں جانے کی ۔ ۔ ۔خبردار جو روفی بھائی کو اپنی طرح جھوٹا سمجھا ہو تو!!!
خیر ’’کسی ‘‘ سے تو پڑتا ہے!!!آُپ کو تو کسی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
ہماری یہی فکرمندی تو اس سیلاب کا رخ موڑے ہوئے ہے۔۔۔ارے عمران بھائ یہ ہمیں کبھی کراس نہیں کر پائنگے آپ بے فکر رہیں آپ کی کرسی کہیں نہیں جانے کی ۔ ۔ ۔
جی پتا ہے مگر خود ساختہ فرقخیر ’’کسی ‘‘ سے تو پڑتا ہے!!!
ارے کیا آپ بھی نا۔۔۔۔ نشو اور زیبا والی فلمیں یاد دلا دیں ۔ ۔ ۔آُپ کو تو کسی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
اکمل بھائی آپ ہیں کس کی طرف ؟؟؟؟؟؟؟ارے عمران بھائ یہ ہمیں کبھی کراس نہیں کر پائنگے آپ بے فکر رہیں آپ کی کرسی کہیں نہیں جانے کی ۔ ۔ ۔
اِن کی کس بات سے اُن کی یاد آئی؟؟؟ارے کیا آپ بھی نا۔۔۔۔ نشو اور زیبا والی فلمیں یاد دلا دیں ۔ ۔ ۔
ان کو پتا ہے کس کی طرف ہونے میں خیر ہے!!!اکمل بھائی آپ ہیں کس کی طرف ؟؟؟؟؟؟؟
نہیں ایسا ظلم نہ کیجیے گا ۔۔۔مہا راج۔۔۔ورنہ جنتا کا کیا ہوگا ۔۔۔۔اگر آپ بے فکر ہو گئے ۔۔۔مفتی صاحب کی جے ہو ۔ ۔ ۔ہماری یہی فکرمندی تو اس سیلاب کا رخ موڑے ہوئے ہے۔۔۔
جہاں ہم بے فکر ہوکر بیٹھے یہ سیلاب سب کچھ بہا لے جائے گا!!!
سب کا بھلا سب کی خیران کو پتا ہے کس کی طرف ہونے میں خیر ہے!!!
اِن کی کس بات سے اُن کی یاد آئی؟؟؟
آُپ کو تو کسی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا