بھائی ساس اور بہو کے تعلقات کے بارے میں کس صفحے پر لکھا ہے
مطلب یہ ھے کہ حضرات کو باتیں بنانے کے علاوہ کچھ آتاجاتا نہیں
مطلب یہ ھے کہ حضرات کو باتیں بنانے کے علاوہ کچھ آتاجاتا نہیں
شمشاد جی سچ بولنے کا مشورہ آپ کو نہیں دیا تھا
چور نالوں پنڈھ کائلی
چور نالوں پنڈھ کائلی
جس نے بنایا ہے عورت کو وہ آج تک نہیں سمجھ سکا مرد بیچارا کیا سمجھے گا ماوراء ؟
اول تو میں پنڈی سے نہیں ہوں
دوئم میں چپ رہوں گی
علی ذاکر صاحب ! کیا آپ کے اس جملے سے توہینِ خالق حقیقی کا پہلو نہیں نکلتا؟؟؟؟؟