عورتوں کے پانچ سوال

عمر سیف

محفلین

وجی

لائبریرین
عورتوں کے پانچ سوال
ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

ایک جریدے میں شائع ہونے والے سروے کے مطابق خواتین ، مردوں سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح ہیں:

1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
کیا سوالات کی تعداد کچھ کم نہیں ؟؟
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دیکھا ۔۔۔ میں کہہ رہا تھا نا۔۔ آپ بھی نہیں مانی ۔۔۔ دیکھ لیں پھر یہ ایٹیٹیوڈ ۔۔۔ ماننا تو ہوتا ہی نہیں۔۔۔ :)
اور بھلا یہ رویہ کیا ہوتا ہے کہ کسی کی صحیح بات کا جواب نہ بن پڑے تو کہہ دیا جائے بھئی تم نے تو ماننا ہی نہیں
 

عمر سیف

محفلین
آپ ابھی کہہ تو رہی ہیں کہ لڑکیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔ میں کہہ رہا ہوں نہیں ہونگی۔ آپ کہتی ہیں کہ دنیا میں ناممکن کچھ نہیں میں کہتا ہوں کہ لڑکیوں کا ٹھیک ہونا ناممکن ہے۔ گاڑی اُلٹی چل رہی ہے نا ۔۔۔۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپ ابھی کہہ تو رہی ہیں کہ لڑکیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔ میں کہہ رہا ہوں نہیں ہونگی۔ آپ کہتی ہیں کہ دنیا میں ناممکن کچھ نہیں میں کہتا ہوں کہ لڑکیوں کا ٹھیک ہونا ناممکن ہے۔ گاڑی اُلٹی چل رہی ہے نا ۔۔۔ ۔
گاڑی الٹی نہیں چل رہی میں اور آپ الگ الگ گاڑی میں سوار ہیں
 

علی خان

محفلین
اچھا مجھے یہ بتا ئیں @قرۃالعین بہنا۔ یہ صنف نازک کو ناقص العقل کس نے کہا ہے۔ میرا سوال تھوڑا سا سیریس ہے۔ جواب بھی اُمید ہے سیریس ہی ہوگا۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب آپ سوچ کی الگ گاڑی میں سوار
اور میں نظرئیے کی الگ گاڑی میں سوار تو گاریاں تو مختلف ہوتی ہیں یہ تھوڑی کہہ دیں گے کہ یہ گاڑی غلط ہے
 
Top