عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم میں حاصر ہو گیا ہوں تمام بڑوں سے درخواست ہے وہ سب کے سامنے مجھے عیدی نا دیں اس کا مجھے نقصان ہو گا کیوں کے مجھے سے بھی عیدی مانگے گے سب مجھے زپ میں عیدی دیں ہی ہی



شمشاد بھائی میں نے آپ کو اپنا ایڈریس زپ کر دیا ہے اب دیکھتا ہوں کب تک عید ملے گی مجھے


م م مغل صاحب یہ تو آپ نے دیکھا کر واپس لے لیے ہیں احمد بھائی آپ کراچی ہی ہوتے ہیں نا ان سے دو دو ہاتھ کر لے شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
dollar_ps_01_4.jpg




،یری طرف سے یہ لو جتنی مرضی ہو لے لو باقی زرداری کو دے دینا


میں اتنے سارے کیا کرؤں گا آپ اس میں سے کچھ مجھے دیں باقی خود رکھ لے اگر اس لڑکی نے اپ کو دیے دیے تو:grin:
 

فہیم

لائبریرین
کوئی کچھ بھی کرے لیکن میں‌ نے کم از کم شمشاد بھائی سے تو عیدی وصول کرنی ہی ہے:grin:

کہاں ہیں شمشاد بھائی آپ اور کدھر ہے میری عیدی:rolleyes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کرم باھئی اب تو بہت عیدی جمع ہو گئی ہو گی، کچھ ادھر بھی بھیج دیں۔


ارے بھائی پہلے مجھے تو جمع کرنے دیں پھر آپ کو بھی دے دوں گا
F2884.jpg


یہ ہے آپ سب کی عیدی!

اب تو خوش ہیں نا! :grin1:

احمد بھائی اتنی عیدی بھائی جی ایک سکوٹی گارڈ بھی ساتھ بھیج دیں راستے میں خطرہ ہو گا :grin:

یہ لو میرے منے ۔۔ (حقیقی عیدی)
اور ہاں باقی پیسے سنبھال کر رکھنا۔

50011.jpg

جی بہت شکریہ اس میں سے عیدی کتنی ہیں اور باقی کتنے سنبھال کر رکھنے ہیں اور ہاں واپس نہیں دوں گا :grin1:
 

فہیم

لائبریرین
پہلے میرا نمبر ہے عیدی لےنے کے لیے مجھ سے مقابلہ کرنا پڑے گا :boxing:

مقابلہ:eek:

اللہ خیر کرے
خرم شہزاد خرم صاحب آپ ٹھہرے ایک شاعرانہ مزاج کی شاعر شخصیت
جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہے:)

آپ نے صرف 2 شعر کہنے ہیں اور میں نے ہار مان لینی ہے;-)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مقابلہ:eek:

اللہ خیر کرے
خرم شہزاد خرم صاحب آپ ٹھہرے ایک شاعرانہ مزاج کی شاعر شخصیت
جیسا کہ نام سے بھی ظاہر ہے:)

آپ نے صرف 2 شعر کہنے ہیں اور میں نے ہار مان لینی ہے;-)

میرے آفس میں بھی مشہورہے جو شخص میرا مکمل نام لیتا ہے اس کے لیے عام معافی ہوتی ہے اس لے آپ کے لیے بھی معافی ہے :grin: اب میرے حصے کی بھی عیدی آپ لے لیے
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی آج کل کا زمانہ اتنا بدل گیا ہے کہ اب تو شاعروں اور ادیبوں کی سوچ بھی سیاست دانوں جیسی ہوتی جارہی ہے:rolleyes:

بھائی کہیں آپ نے سیاست کے فورم میں‌ ہماری کوئی جلی کٹی پوسٹ تو نہیں‌ پڑھ لی۔۔۔ :grin:

ویسے شاعر سیاسی ہوں یا نہ ہوں سیاست پر اُن کی نظر ضرور ہونی چاہیے!
 

فہیم

لائبریرین
بھائی کہیں آپ نے سیاست کے فورم میں‌ ہماری کوئی جلی کٹی پوسٹ تو نہیں‌ پڑھ لی۔۔۔ :grin:

ویسے شاعر سیاسی ہوں یا نہ ہوں سیاست پر اُن کی نظر ضرور ہونی چاہیے!

دیکھا!
یہاں بھی سیاست پر ہی بات چل نکلی:)
ویسے یہ دھاگہ اپنے موضوع سے دور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
اگر ایسا ہوا تو پھر عیدی کو کھٹائی میں پڑجانا ہے وہ بھی ایسی کہ کئی عدد چینی کے بورے خرچ کرکے اس کو میٹھا کرنا پڑے گا۔
اور آپ کو تو معلوم ہے کہ آج کل چینی کی قیمت یہاں چاندی جیسی ہوتی جارہی ہے۔
پھر تو جتنی عیدی نہیں ہوگی اس سے زیادہ کی چینی خرچ کرنا پڑھ جائے گی:rolleyes:
 

زینب

محفلین
ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو

باجو آپی
شمشاد بھائی
وارث صاحب
نوید صادق صاحب
اعجاز صاحب ایم اے راجہ صاحب
اور جتنے بھی بڑھے ہیں وہ مجھے اور سب چھوٹوں کو عیدی دیں باقی سب سے ہم خود لے لیں گے کیوں جناب پھر بڑے ایک طرف ہو جائے اور چھوٹے ایک طرف

چھوٹوں کو عیدی دیں۔منہ دھو کے آؤ،،،،،،بھائی بہنوں‌کو عیدی دیتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔تو نکالوں سارے بھائی عیدی چپ چاپ یہ نا ہو یہاں پے محفل کی ساری بہنیں اپ بھایئوں کا حقہ پانی بند کر دیں
 
Top