عمار ابن ضیا
محفلین
یہ آفر کس کو ہے بھائی جان؟
میں نے سوچا ایسا نہ ہو کے عید آنے پر مجھ سے مانگنا شروع کر دیں اس لے میں نے پہلے ہی مانگ لی ہی ہی
ارے آپی مجھے پتا ہوتا کے آپ کو شکایت لگے گی تو پھر میںآپ کو بات کرنے ہی نا دیتاپہلے تم انُ کو اُنکی برتھڈے کا گفٹ تو دو ۔ عیدی ، عید میں بہت دن باقی ہیں ۔ مجھے آج بتایا گیا ہے کہ خرم سے اور گفت ۔ توبہ ہے ۔ خرم سے تو کہہ کہہ کر ، لڑ لڑ کر خود مانگنا پڑتا ہے
پہلے تم اسے گفٹ دو ، بعد میں ہم بڑے عیدی دے لیں گے ۔