خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اوہو۔۔۔۔ بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی !
﴿ویسے آپس کی بات ہے خرم کیا آپ واقعی مجھ سے چھوٹے ہو؟؟ ﴾
آپی جی میں شکل سے توبہت چھوٹا نظر آتا ہوں لیکن میری عمر زیادہ ہے اتنی زیادہ بھی نہیں صرف 27 کا ہوا ہوں اس اگست میں
اوہو۔۔۔۔ بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی !
﴿ویسے آپس کی بات ہے خرم کیا آپ واقعی مجھ سے چھوٹے ہو؟؟ ﴾
لیکن میں تو 20 رمضان تک سب کو عید دے دلا کر فارغ کر دیتا ہوں۔ اب جو رہ گئے ہیں وہ اگلی عید تک انتظار کریں۔
آپی جی میں شکل سے توبہت چھوٹا نظر آتا ہوں لیکن میری عمر زیادہ ہے اتنی زیادہ بھی نہیں صرف 27 کا ہوا ہوں اس اگست میں
وہ کیسے بھئی ؟؟؟؟؟؟
ممکن ہے بلکہ میں پریقین ہوں کہ میرا شمار لینے والوں میں ہے
اور اگر غلطی سے دینے والوں میں ہوا بھی تو میں نے خالی خولی دعائیں ہی دینی ہیں کیونکہ عیدی تو میں پہلے سے ہی دے چکا ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آپی مجھے پتا ہوتا کے آپ کو شکایت لگے گی تو پھر میںآپ کو بات کرنے ہی نا دیتا
اچھا یہ بتائے آپ کی بات کیسی رہی اس سے
لوجی
میں نے کتنے فخر سے شمشاد بھائی کا کہا تھا
اور شمشاد بھائی نے تو جواب تک نہیں دیا
آپ لینے والوں میں سے ہو یا دینے والوں میں سے میں تو آپ سے عیدی لوں گالیکن مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ میں عیدی لینے والوں میں سے ہوں یا دینے والوں میں سے
عید گاہ ما غریباں کوئے تو
یہ کراچی والوں کی خصوصیت آپ میں کہاں آ گئی !
ہمارے ہاں سب اپنی عمر سے تین چار سال چھوٹے ہی نظر آتے ہیں۔۔
ہممم۔۔۔ 27
یعنی آپ ہم سے تین سال گیارہ ماہ بڑے ہیں۔۔۔۔
عیدی واپس نکالیں !
اعجاز بھائی اس محفل کے سب سے بڑے ہیں، سب لائن بنا کر کھڑے ہو جایں اور ان کا انتظار کریں۔
ان کے بعد باجو کو پکڑتے ہیں۔
بہت اچھی رہی بات ، مجھے وہ بہت پسند آئی ہیں ، پڑھی لکھی سلجھیُ ہوئی ۔ بہت نائس ہے ۔
گفتگو بھی بہت اچھی کرتی ہیں ، لہذا مجھے خوشی ہوئی ان سے ملکر ،
خرم بھائی عیدی کتنی جمع ہو گئی ہے، ہماری بھی اس پر نظر لگی ہوئی ہے
نظر کس پر لگی ہوئی ہے عیدی دینے پر یا ان سے عیدی لینے پر؟
معذرت فہیم بھائی میں نے تو آپ کا پیغام ہی نہیں دیکھا کہ کیا کہا تھا؟
کوئی کچھ بھی کرے لیکن میں نے کم از کم شمشاد بھائی سے تو عیدی وصول کرنی ہی ہے
کہاں ہیں شمشاد بھائی آپ اور کدھر ہے میری عیدی
ہممم چلیئے پہنچائے دیتے ہیںکسے دے چکے؟
ہم تک تو نہیں پہنچی ابھی تک !