عمار ابن ضیا
محفلین
خرم تو لگتا ہے عیدی کی فرمائش پر فرار ہوگئے۔ :lll:
خرم بھائی! چونکہ میں آپ سے کم عمر ہوں اس لیے بڑے ہونے کے ناطے آپ کا حق بنتا ہے کہ مجھے عیدی دیں کیونکہ عیدی کا شور بھی آپ ہی نے مچایا ہے۔
:dاور جتنے بھی بڑھے ہیں وہ مجھے اور سب چھوٹوں کو عیدی دیں
ویسے بھی آپ نے جن جن سے عیدی مانگنی تھی، ان کے نام لکھ کر یہ لکھ دیا:
:d
بالکل۔۔۔ بس رعایت یہ ہے کہ اگر محفل کے کسی ایک بھی رکن سے آپ عیدی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو آپ کو مجھے بھی دینی ہوگی۔
لیں پھر اس ڈبہ کا ڈھکن بھی کھلا ہوا ہے اور چیزیں بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش!!!!!!!
یہ لو میرے منے ۔۔ (حقیقی عیدی)
اور ہاں باقی پیسے سنبھال کر رکھنا۔
ایسی بات نہیں فہیم صاحب ۔آُپ کچی ہی رہنے دیںہممممممممممممممممم
بڑی عیدیاں شیدیاں چل رہی ہیں
سوچ رہا ہوں میں بھی پہلے سے ہی عیدی پکی کرلوں