واہ باجو پھر تو مزے ہیں آپ کے ۔۔ وہاں جا کر آرام سے مہمان بن کر عید کریں گی ۔۔۔۔۔ یہاں تو ہمارا گھر سب کا ہیڈ کوارٹر ہوتا ہے ۔۔ اس لئے پہلا دن تو دعوتیں کرنے میں ہی گزرتا ہے ۔۔ پھر باقی کے دو تین دن ہماری دعوتیں ہوتی ہیں ۔۔ تو میری تو اصل عید دوسرے دن ہی ہوتی ہے ۔۔
۔۔۔
اچھا تو آپ ابھی یہیں ہیں نہ ۔۔ میں نے تو کل جلدی میں کارڈ وارڈ ڈھونڈا آپ کے لئے کہ باجو کہیں چلی ہی نہ جائیں وش کر دوں ۔۔۔۔۔ ابھی لگاتی ہوں یہاں۔۔
![]()
ہاں میں جاکر وہاں مہمانوں کے جیسے آرام ہی کرتی ہوں

اور میں کبھی اک کے ساتھ دوسری کے گھر ، اور دوسری سے تیسری کے گھر پائی جاتی ہوں ۔ ناشتہ اک کے گھر سے ، دوپہر کے دوسری کی گھر سے


بلکے پھپو ُ اور سارے رشتے داروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ دوسرے دن ہم سب کہیں نا کہیں نکلتے ہیں ۔
