اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ،

اٹھائیس فروری ہوتی تو روزے آپ پہ چالیس سال بعد فرض ہوتے
:D
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
29 فروری اور یکم مارچ میں چند سیکنڈ کا ہی فاصلہ تھا۔ لیکن ہم یکم مارچ کو اس لئے ترجیح دیتے ہیں کہ ہر سال جو آتا ہے یہ دن ورنہ چار چار سال کا وقفہ آ جاتا۔
 
آخری تدوین:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
28 فروری اور یکم مارچ میں چند سیکنڈ کا ہی فاصلہ تھا۔ لیکن ہم یکم مارچ کو اس لئے ترجیح دیتے ہیں کہ ہر سال جو آتا ہے یہ دن ورنہ چار چار سال کا وقفہ آ جاتا۔
اگر 28 فروری کو پیدا ہوتی آپ تو ہر چار سال بعد آپ کا ایک سال بڑھتا :)
 
وسیم

محفلین
چند سیکنڈ کا فرق بھی کوئی فرق ہوتا ہے بھائی۔
اگر 28 فروری کو پیدا ہوتی آپ تو ہر چار سال بعد آپ کا ایک سال بڑھتا :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
28 فروری اور یکم مارچ میں چند سیکنڈ کا ہی فاصلہ تھا۔ لیکن ہم یکم مارچ کو اس لئے ترجیح دیتے ہیں کہ ہر سال جو آتا ہے یہ دن ورنہ چار چار سال کا وقفہ آ جاتا۔

لمحوں نے خطا کی، صدیوں نے سزا پائی

:)
 
Top