عبدالقدیر 786
محفلین
ارے کیا بات کی بہت گہری بات ہے وسیم بھائی اِس لڑی میں آئیں آپ کی ضرورت ہےلمحوں نے خطا کی، صدیوں نے سزا پائی
ارے کیا بات کی بہت گہری بات ہے وسیم بھائی اِس لڑی میں آئیں آپ کی ضرورت ہےلمحوں نے خطا کی، صدیوں نے سزا پائی
میں نے رمضان میں پہلی ویکسین لگوائی تھی اور دوسری کے لیے 18 تارہخ کو جانا ہے میں تو ابھی تک الحمد للہ چنگا بھلا ہوںجب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
مطلب کیا ہوامیں نے رمضان میں پہلی ویکسین لگوائی تھی اور دوسری کے لیے 18 تارہخ کو جانا ہے میں تو ابھی تک الحمد للہ چنگا بھلا ہوں
لیکن میرے دو ماموں اور ایک ماموں کے بیٹے کو تو ویکسین نے ٹھیک ٹھاک اپنے تیور دکھائے
مجھے نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اور ویکسین کی تاریخ بتا دی جائے گی۔حوالہ ؟
یہ کیا چل پڑا ہے اللہ ہی جانے کے کوئی وبا ہے یا سازشمجھے نوٹیفائی کر دیا ہے۔ اور ویکسین کی تاریخ بتا دی جائے گی۔
مطلب؟یہ کیا چل پڑا ہے اللہ ہی جانے کے کوئی وبا ہے یا سازش
22 دن کا فرق بھی کوئی فرق ہوتا ہے بھلا۔اور کچھ لوگ قراردادِ پاکستان سے بس بائیس دن بڑے ہیں
ہم نے تو مگر بے خطا ہی سزا پائیلمحوں نے خطا کی، صدیوں نے سزا پائی
تبھی تو غیر موجودگی میں لال چیونٹیوں نے خالی گھر پر دھاوا بول دیا۔نہیں بہن یہ سارا ہم نے دعوتوں میں کھایا گھر پر کباب بنوائے تھے
اب اتنی سی بات کے لئے کیا ہم ہسپتال چلے جائیں؟یہ اُس سے پوچھیں جو حالتِ مرگ پر ہو ہمیں کیا پتا
پھر کب ہوئے تھے؟نہیں جی غلط اندازہ لگایا پاکستان 1947 کی پیداوارہے پاکستان بننے کے وقت تو ہمارے والد بھی پیدا نہیں ہوئے تھے
ارے کیا بات کی بہت گہری بات ہے وسیم بھائی اِس لڑی میں آئیں آپ کی ضرورت ہے
ہم نے تو مگر بے خطا ہی سزا پائی
یہاں بھی کچھ لوگوں کے ساتھ اچھا خاصا معاملہ بگڑ گیا۔میں نے رمضان میں پہلی ویکسین لگوائی تھی اور دوسری کے لیے 18 تارہخ کو جانا ہے میں تو ابھی تک الحمد للہ چنگا بھلا ہوں
لیکن میرے دو ماموں اور ایک ماموں کے بیٹے کو تو ویکسین نے ٹھیک ٹھاک اپنے تیور دکھائے
ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گےتو گیہوں میں گھسنا ہی نا تھا
اللہ کا شکر ادا کیجئیے اس پر تو۔جی شکریہ۔ کوشش کریں گے لیکن شاعری اوپر سے پابندِ بحور
چوپڑیں اور وی دو دو
ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے
موت نوں ماسی آکھن والے
اللہ کا شکر ادا کیجئیے اس پر تو۔
"رَنّاں والیاں دے پکن پروٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے" والا معاملہ ہوتا تو پھر بھی گلہ ہی رہتا آپ کو۔
رج رج کھاؤ فیر تے۔معاملہ ایسا ہی ہے ؛)