گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جیRevealed preferences
جیRevealed preferences
آپ یو ٹیوب پر ’پتریاٹہ شریف‘ لکھ کر تلاش کریں، بےشمار جنوں کو بزبان انسان سنتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں۔کتنے واقعات سنے ہیں آپ نے لڑکوں کو چمٹنے کے؟
یہ مری کے پاس والا ہے؟پتریاٹہ شریف
فخر کیسا؟ جگہ پر فخر ہو ہی کیوں؟ ابو کی پیدائش انڈیا کی، امی کی مصر کی، میری پاکستان کی، بیٹی کی امریکا کی۔ جگہ تو ہمیشہ سے بدلتی رہی ہے۔ویسا ہی جیسا آپ کو پاکستانی ہوتے ہوئے خود کو غیر ملکی کہلوانے پہ ہے۔
غیرملکی پاسپورٹ تو oxymoron ہےہمیں غیر ملکی پاسپورٹ ہونے کے باوجود
بات اپنی اپنی ہو رہی ہے نا کہ باقی سب کی۔فخر کیسا؟ جگہ پر فخر ہو ہی کیوں؟ ابو کی پیدائش انڈیا کی، امی کی مصر کی، میری پاکستان کی، بیٹی کی امریکا کی۔ جگہ تو ہمیشہ سے بدلتی رہی ہے۔
غیرملکی پاسپورٹ تو oxymoron ہے
آپ کے “لاجک” کے تحت ابو انڈین اور امی مصری ہیں۔ وہ ممالک جہاں قدم رکھے انہیں نصف صدی سے زائد ہوئےبات اپنی اپنی ہو رہی ہے نا کہ باقی سب کی۔
ایک مشاہدہ رہا ہے لڑکپن میں ۔ خیال ہے کہ جنیات مونث ہوں گی ۔کتنے واقعات سنے ہیں آپ نے لڑکوں کو چمٹنے کے؟
سنی سنائی نہیں بلکہ مشاہدہ! اس پر تو لڑی کھلنی چاہیئےایک مشاہدہ رہا ہے لڑکپن میں ۔ خیال ہے کہ جنیات مونث ہوں گی ۔
جب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
ہماری تو آج عید ہوئی جب ساری فیملی اکٹھی تھی۔ لیکن غیر متوقع طور پر ہماری طرف ہی پروگرام بنا ۔ خوب مزہ رہا کہ کھانا تو باہر سے آنا تھا۔ البتہ کوکیز اور مفینز بنانے پڑے۔
بچوں بڑوں سب نے مل کر گفٹ گیم کھیلی۔ اگر کسی نے پوچھا کہ گفٹ گیم کس طرح کھیلتے ہیں تو بتا دیں گے ورنہ ہم فی الحال تفصیل سے لکھنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
الحمد للہ بہت زبردست خوشیوں بھرا دن گزرا ۔
زیک الحمد للہ ہم بخریت ہیں۔ نئی کسی چوٹ کے بنا۔
وہ بلا نہیں واہیات ہیں
جب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
آپ بھی تو کہیں ڈر تو نہیں گئے؟ مجھے بھی کہیوں نے ڈرایا۔ مگر میں نے ویکسین لگوا لی کیونکہ میں بھی غالب کی طرح وبائی مرض سے مرنا نہیں چاہتا۔ ویسے بھی ایک دن مرنا تو ہے، ویکسین لگوا کر مر گئے تو یک گونہ تسلی رہے گی کہ ایک کوشش کر کے دیکھ لی تھی۔جب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
اِس بات پر ایک بات یاد آگئی کسی سے سُنا تھا کہ ایک شخص تیز تیز کہیں جارہا ہوتا ہے اُس سے دوسرا شخص پوچھتا ہے کہ بھائی ٹائم ہے کہتا ہے نہیں پوچھتا ہے اچھا کوئی کام ہے وہ بولتا ہے کہ نہیں (آج کل کا دور بس ایسا ہی ہے کہ کام بھی کوئی نہیں ہوتا اور ٹائم بھی نہیں )
ایک خاتون نے دو گھنٹے دروازے پہ کھڑے ہو کر پڑوسن سے بات کرنے کے بعد کہا
اچھا بہن ابھی فی الحال تفصیل سے بات کرنے کا موڈ نہیں، پھر کسی دن تفصیل سے بات ہو گی
جب مرض ہے نہیں تو ویکیسین لگوا کر خود کو کیوں بیمار کیا جائےآپ بھی تو کہیں ڈر تو نہیں گئے؟ مجھے بھی کہیوں نے ڈرایا۔ مگر میں نے ویکسین لگوا لی کیونکہ میں بھی غالب کی طرح وبائی مرض سے مرنا نہیں چاہتا۔ ویسے بھی ایک دن مرنا تو ہے، ویکسین لگوا کر مر گئے تو یک گونہ تسلی رہے گی کہ ایک کوشش کر کے دیکھ لی تھی۔
اے اکیسویں صدی کے عبقری! ویکسین عام طور پر بیماری سے قبل لگائی جاتی ہے، اس لیے موقع ملنے پر پہلی فرصت میں ویکسین لگوائیے۔ اس ویکسین کے بعد کورونا لگ بھی گیا تو امکان ہے کہ زیادہ پیچیدگیاں پیدا نہ ہوں گی۔جب مرض ہے نہیں تو ویکیسین لگوا کر خود کو کیوں بیمار کیا جائے
عمر ابھی چالیس نہیں ہوئی ہےاے اکیسویں صدی کے عبقری! ویکسین بیماری سے قبل لگائی جاتی ہے نہ کہ بعد میں، اس لیے موقع ملنے پر پہلی فرصت میں ویکسین لگوائیے۔
کمسنوں کے لیے ویسے ابھی ویکسین بنی بھی نہیںعمر ابھی چالیس نہیں ہوئی ہے
آج سے تیس سے زائد کی بھی رجسٹریشن شروع ہو رہی ہے۔عمر ابھی چالیس نہیں ہوئی ہے
ٹھیک ہے جب بن جائے تب بتادیناکمسنوں کے لیے ویسے ابھی ویکسین بنی بھی نہیں