اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو بولتا ہوں جب کسی چیز کی ضرورت ہو تب ہی ویکسین لگوانی چاھئیے بلاوجہ تو ڈاکٹر کے پاس بھی نہ جانا چاھئیے
جی صحیح ۔ لیکن کہیں کہیں جاب کی وجہ سے لازمی لگوانی ہے ویکسین۔ کیونکہ ہر دوسرے تیسرے دن جا کر کرونا ٹیسٹ رپورٹ لانا مشکل ہو جاتا ہے۔
 

زیک

مسافر
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
28 فروری اور یکم مارچ میں چند سیکنڈ کا ہی فاصلہ تھا۔ لیکن ہم یکم مارچ کو اس لئے ترجیح دیتے ہیں کہ ہر سال جو آتا ہے یہ دن ورنہ چار چار سال کا وقفہ آ جاتا۔

اگر 28 فروری کو پیدا ہوتی آپ تو ہر چار سال بعد آپ کا ایک سال بڑھتا :)
یہ کونسا نیا کیلنڈر ہے؟
 
اب ہمیں سمجھ آئی کہ آپکی ہماری اتنی کیوں بنتی ہے کیونکہ آپ کی یکم مارچ اور ہماری 8 مارچ دونوں Pisces ♓️
سیما بہن اِن باتوں پر یقین نہ کیا کریں یہ سب اللہ کے قبضہ قدرت میں ہوتا ہے بس دعا کیا کریں دعاوں سے اللہ تقدیر بھی بدل دیتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
آپ آج مصروف لگ رہی تھیں
دوپہر کھانے پہ ہماری ایک دوست آگئی تھیں ابھی اُنکو رخصت کرکے بیٹھے ہیں ۔۔گرمی بہت تھی کھانا مشکل سے پکایا پر بہت اچھی بریانی بنی شامی کباب اور مٹن اسٹو بن گیا !!!!!میٹھے میں شاہی ٹکڑے بنائے ۔۔۔
 
دوپہر کھانے پہ ہماری ایک دوست آگئی تھیں ابھی اُنکو رخصت کرکے بیٹھے ہیں ۔۔گرمی بہت تھی کھانا مشکل سے پکایا پر بہت اچھی بریانی بنی شامی کباب اور مٹن اسٹو بن گیا !!!!!میٹھے میں شاہی ٹکڑے بنائے ۔۔۔
دوست کیا لے کر آئیں آپ کے لیے؟
 
Top