اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اور آپ تو خیر سمجھ جائیں ،لیکن اصل بات ان کے سمجھنے کی ہے ۔
خان بھائی کے؟
وہ تو کبھی بھی نہ سمجھیں۔ وہ ہر بات کے جواب میں دو آپشن کے ساتھ موجود ہوتے ہیں کہ ایک سے شادی کر لوں گا اور دوسری کا غم دل میں بسا لوں گا۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیسے ریلے ریس میں اگلے بھاگنے والے کو baton تھمایا جاتا ہے کہ ‘لے ھن توں نسں‘، اسی طرح ٹیگ ٹیم میں پہلے ایک کوٹتا پیٹتا رہتا ہے پھر ’پنجہ سٹ‘ کر دوسرے کو بلا لیتا ہے کہ اب تم آ جاؤ۔ اور یہ سلسلہ ہار جیت کے فیصلے تک دونوں اطراف سے جاری رہتا ہے۔
ہم سمجھے شاید یہاں محفل کی کسی گیم کا ذکر ہے۔ لیکن جو آپ بتا رہے ہیں یہ تو کوئی جارحانہ قسم کی گیم لگتی ہے زخمی وغیرہ کرنے والی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
اب یہ تو اے خان بھیا پر منحصر ہوا کہ بھیگا ہوا شیر بنتے ہیں یا دھاڑتی ہوئی بلی ،
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر لو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں ۔۔۔۔ کرلو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب یہ تو اے خان بھیا پر منحصر ہوا کہ بھیگا ہوا شیر بنتے ہیں یا دھاڑتی ہوئی بلی ،
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر لو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں ۔۔۔۔ کرلو
جہاں تک ہم نے اندازہ لگایا ہے خان بھائی کے بارے تو یہ دو کشتیوں میں بخوبی سوار ہونے کو تیار ہوں گے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top