اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں نہیں بدلا جاسکتا؟؟؟
آخر ہم بھی یو ٹرنستان کے باشندے ہیں!!!
نہیں ۔۔۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ یوٹرن لینے والوں میں سے نہیں ہیں۔
آج ہم آپ کی ہر بات کی تعریف کر رہے ہیں۔ ہاضمہ کے لیئے کوئی پھکی یا معجون چاہئیے تو ہمارے عدنان بھائی سے لے سکتے ہیں :D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر معلوم ہوتا تو معلوم ہوتا کہ یہ اصل میں ایک سو چالیس سال ہے۔۔۔
ہم نے مفاد عامہ کو درپیش خطرے کے ڈر سے دو سے تقسیم کرکے پیش کیا ہے!!!
آپ کچھ بھی کہتے رہیں۔۔ ہمیں معلوم ہے۔ ویسے بھی عمروں میں کیا رکھا ہوتا ہے۔ یہ تو بس دنیا میں آنے اور وہاں رہنے کے وقت کا پیمانہ ہیں بس۔ اصل حقیقت انسان اور اس کا رویہ ہوتے ہیں جن سے کسی کی پرکھ ہوتی ہے۔ نا کہ کسی کے ستر یا ایک سو چالیس سال کا ہونے سے۔
 
سید عمران

محفلین
نہیں ۔۔۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ یوٹرن لینے والوں میں سے نہیں ہیں۔
آج ہم آپ کی ہر بات کی تعریف کر رہے ہیں۔ ہاضمہ کے لیئے کوئی پھکی یا معجون چاہئیے تو ہمارے عدنان بھائی سے لے سکتے ہیں :D
اونٹ کے منہ میں زیرہ جتنی تعریف کی ہے۔۔۔
بدہضمی ہونے کے کوئی چانسز نہیں!!!
 
Top