اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

سید عمران

محفلین
تمام قارئین و سامعین کو ڈیجیٹل صبح بخیر۔
ایک نئے دن کے آغاز کے ساتھ آج کا میچ ایک نئی ٹیم کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ ریفری کے منصب پر جناب سید عاطف علی صاحب براجمان ہیں۔:tongueout: جوں جوں وقت ڈھلے گا نئی ٹیمیں، فریش بلڈ میدان میں اترتا جائے گا اور رونق بڑھائی جاتی رہے گی۔ فی الحال موضوع ہے اے خان صاحب۔
 
وسیم

:warzish:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے خالصتان نہیں کہا :cool:ہم نے پڑھا یہی تھا
یاد رہے کہ چوٹ ہمارے سر پر لگی ہے ہم سے غلطی کا خدشہ ہے۔ جبکہ یہ تو پورا ہفتہ آرام فرمانے کے بعد پھر سے تازہ دم تشریف لائے ہیں لہٰذا غلطی کا امکان کم ہی ہے کم سے کم آج کی تاریخ میں۔
 
سید عمران

محفلین
کسی نے ایک اداکارہ سے پوچھا
آپ کی تاریخِ پیدائش کیا ہے۔۔ وہ بولی سولہ اپریل
اور سال؟
وہ بولی ہر سال
;)
لیکن ہماری تو یکم مارچ ہے ہر سال :biggrin:
ہماری بھی 13 اگست ہی رہتی ہے ہر سال :)
خود ہماری ستر سال سے مستقل چار جنوری چلی آرہی ہے!!!
 
Top