عرفان سعید
محفلین
یوں محسوس ہوتا ہے کہ عید کے دن کوئی بے حد حسین اور سہانا خواب قدیم عرصے سے دکھائی دے رہا ہے!حسبِ معمولِ قدیم، سارا دن سو کر!
آخری تدوین:
یوں محسوس ہوتا ہے کہ عید کے دن کوئی بے حد حسین اور سہانا خواب قدیم عرصے سے دکھائی دے رہا ہے!حسبِ معمولِ قدیم، سارا دن سو کر!
وارث بھائی آپ سارا دن اگر سوتے ہیں تو اتنی ساری کتابیں کب پڑھتے ہیں ۔۔۔ ساری رات ۔۔۔ ؟حسبِ معمولِ قدیم، سارا دن سو کر!
سید عاطف علی نے کیا قصور کیا ہے کہ وہ انکل کہلائے؟وارث بھائی
ڈر ہے کہ گفتگو کا رخ اب کس طرف جا رہا ہےیوں محسوس ہوتا کہ عید کے دن کوئی بے حد حسین اور سہانا خواب قدیم عرصے سے دکھائی دے رہا ہے!
گستاخی نہیں لیکن روزے کے بارے پوچھنا etiquette کے خلاف ہے
حیران کن کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیئے
یقینا ۔ حالانکہ پہلے وقتوں میں ایک ریٹنگ "مثبت" ہوا کرتی تھی، جس کا نشان قوس قزح کا ہوا کرتا تھا ۔ خدا ہی جانے وہ کسی مراسلے میں کس قسم کے "اثبات" کا اشارہ کرتی تھی ،حیران کن کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیئے
حیرت ہے۔پہلے سے سامان کی لسٹ بنا کر نہ دینے پر ڈانٹ کھاتے
میری بیگم نے آج تک لسٹ بنا کر گروسری نہیں کی۔ جب میں یا بیٹی کریں تو ہم فہرست خود بنا کر جاتے ہیںاس کی ڈانٹ بھی مجھے پڑتی ہے کہ اس میں بھی میرا کوئی قصور ہو گا
فکر نہیں کریں، کہیں نہیں جا رہاڈر ہے کہ گفتگو کا رخ اب کس طرف جا رہا ہے
حیرت ہے۔
ورنہ اس کی ڈانٹ بھی مجھے پڑتی ہے کہ اس میں بھی میرا کوئی قصور ہو گا
اتنے مشکل نام ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ ہمارے یہاں اور نام سے بِکتا ہوگا آپ کےوہاں اور نام سے چیز ایک ہی ہوگیچکن مسامان
بیف شارٹ رب مسامان (لذیذ ترین)
جِیب
کلاماری
تھائی آئسڈ ٹی
لسٹ بنا کر کرنی چاھئیے آسانی ہوتی ہے ورنہ بعد میں یاد آئے تو پھر سے جانا پڑ سکتا ہےمیری بیگم نے آج تک لسٹ بنا کر گروسری نہیں کی۔ جب میں یا بیٹی کریں تو ہم فہرست خود بنا کر جاتے ہیں
یہ بات آپ میری بیگم کو سمجھائیں گے؟لسٹ بنا کر کرنی چاھئیے آسانی ہوتی ہے ورنہ بعد میں یاد آئے تو پھر سے جانا پڑ سکتا ہے
کوئی بات نہیں آپ کہیں جو کہنا ہے۔عرفان بھائی آپ نے تو مجھے کچھ کہنے ہی نہیں دیا تدوین بھی کر دی ۔۔۔
کہہ دو جو بھی کہنا ہےکوئی بات نہیں آپ کہیں جو کہنا ہے۔
سب کا یہ ہی حال ہے زیک بھائی لسٹ بناکر جاو پر وہاں لسٹ نکالی ہی نہیں جاتی مجھے ہی بتانا پڑتا ہے کہ لسٹ میں یہ لکھا ہوا ہےیہ بات آپ میری بیگم کو سمجھائیں گے؟
الحمدللہ خوب گزرا عید کا پہلا دن ۔اِس لڑی میں آپ نے بتانا ہے کہ عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
آپ بھی کہہ لیں جو کہنا ہےآگے نہیں لکھا کہ آپ کے مخاطب مائنڈ ہی نہ کر جائیں
تھائی کھانا واقعی اچھا ہوتاہے ۔۔تھائی کھانا چاہیئے۔ بیٹی نے ریستوران جانے سے انکار کر دیا کہ سکول کا بہت کام ہے۔