عبدالقدیر 786
محفلین
سیما بہن کوئی تھائی کھانے کی ریسیپی یا ویڈیو ہو تو لنک شئیر کریںتھائی کھانا واقعی اچھا ہوتاہے ۔۔
بہت اچھا ہوا آپ نے بیٹی کی بات مانی بہت ساری دعائیں اور پیار اللہ خوش رکھے بچوں کو اپنی امان میں رکھے !!!!آمین
سیما بہن کوئی تھائی کھانے کی ریسیپی یا ویڈیو ہو تو لنک شئیر کریںتھائی کھانا واقعی اچھا ہوتاہے ۔۔
بہت اچھا ہوا آپ نے بیٹی کی بات مانی بہت ساری دعائیں اور پیار اللہ خوش رکھے بچوں کو اپنی امان میں رکھے !!!!آمین
اچھا ضرور ہم تو ایک مرتبہ کھا لیں تو کوشش کرتے ہیں پکا لیتے ہیں پر ہماری بہو بہت اچھا تھائی فوڈ بناتیں ہیں طیبہ سے مدد لیں گے پھر آپکو بتاتے ہیں!!!!!!!!سیما بہن کوئی تھائی کھانے کی ریسیپی یا ویڈیو ہو تو لنک شئیر کریں
جی ضروراچھا ضرور ہم تو ایک مرتبہ کھا لیں تو کوشش کرتے ہیں پکا لیتے ہیں پر ہماری بہو بہت اچھا تھائی فوڈ بناتیں ہیں طیبہ سے مدد لیں گے پھر آپکو بتاتے ہیں!!!!!!!!
گھبرائیں نہیں عرفان سعید ایسا کچھ تو نہیں کہوں گی کہ آپ مائنڈ کر جائیں ۔۔۔کہہ دو جو بھی کہنا ہے
آگے نہیں لکھا کہ آپ کے مخاطب مائنڈ ہی نہ کر جائیں
انہوں نے ویسے بھی کہہ لینا ہے جو بھی کہنا ہے ۔ چاہے کوئی مائنڈ کرے یا نہیںآپ بھی کہہ لیں جو کہنا ہے
ان شاء اللّہ بٹیا سب ٹھیک سے ہو جائے گا ۔۔آپکی نیت سچی منزل آسانعید کا تیسرا دن۔۔۔ جو صحیح معنوں میں عید ہی ہو گا کیونکہ ایک چھت کے نیچے اکٹھے ہوں گے۔
سیما علی جی ہماری کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی وہاں وہاں عید منانے کی۔ عید یہاں ہی ہو گی، البتہ ہم صرف سویٹس کی ذمہ داری اپنے اوپر لینے کے ذمہ دار ہیں۔ دعا کیجئیے گا۔
خیر ! انکل کہنا کوئی سزا تو نہیں یہ تو تکریم و احترام کی شکل ہے ۔ ویسے عمر کا لحاظ رکھا جائے تو ہماری طرح آپ بھی انکل زیک کہلائے جا سکتے ہیں ۔ کیا آپ یہ مائنڈ کریں گے ؟سید عاطف علی نے کیا قصور کیا ہے کہ وہ انکل کہلائے؟
آپ کی نسبت میری عمر محمد وارث کے زیادہ قریب ہے۔ اس لحاظ سے تو میں “بھائی” ہوا۔خیر ! انکل کہنا کوئی سزا تو نہیں یہ تو تکریم و احترام کی شکل ہے ۔ ویسے عمر کا لحاظ رکھا جائے تو آپ بھی انکل زیک کہلائے جا سکتے ہیں ۔ کیا آپ یہ مائنڈ کریں گے ؟
میرا مطالعہ میرے ورکنگ ڈیز کے ساتھ منسلک ہے جو کہ ہفتے میں چھ دن ہیں۔ ساتویں دن ہر کام کی چھٹی اور مطالعے کی بھی ، بس سونا اور یو ٹیوب، ہاں یو ٹیوب پر زیادہ تر ڈاکیومینٹریز دیکھتا ہوں جس سے مطالعہ چھوٹنے کا کچھ ازالہ ہو جاتا ہے۔ اور یہی روٹین عیدین کی چھٹیوں میں بھی ہوتی ہے۔وارث بھائی آپ سارا دن اگر سوتے ہیں تو اتنی ساری کتابیں کب پڑھتے ہیں ۔۔۔ ساری رات ۔۔۔ ؟
اور اس کا اثر یہ ہے کہ میرے ایک دوست کا بیٹا شروع سے انہیں ماجد کہہ کر بلاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کافی سکھایا کہ مہمانوں کے سامنے کم از کم نام نہ لیا کرے لیکن کوئی افاقہ نہیں۔فنلینڈ کی طرح امریکہ میں بھی نام کے ساتھ سابقوں لاحقوں کا رواج نہیں ہے اس لئے کافی عجیب لگتا ہے
مطالعہ پاکستان میں تو آپ کے پورے نمبر آتے ہوں گے!میرا مطالعہ میرے ورکنگ ڈیز کے ساتھ منسلک ہے جو کہ ہفتے میں چھ دن ہیں۔ ساتویں دن ہر کام کی چھٹی اور مطالعے کی بھی ، بس سونا اور یو ٹیوب، ہاں یو ٹیوب پر زیادہ تر ڈاکیومینٹریز دیکھتا ہوں جس سے مطالعے چھوٹنے کا کچھ ازالہ ہو جاتا ہے۔ اور یہی روٹین عیدین کی چھٹیوں میں بھی ہوتی ہے۔
شاہ صاحب خیر مجھ سے آپ نے پوچھا ہی نہیں لیکن مجھے بالکل بھی بُرا نہیں لگتا، میرے ویسے ہی آٹھ بھتیجے بھتیجیاں ہیں، ویسے بُرا اُس وقت لگا تھا جب بہت پہلے مجھے کسی نے پہلی بار کہا تھا۔ وہ دراصل زمانہ طالب علمی میں میری عجب ہیت کذائی تھی، اسکول کے دوست "پہلوان" کہتے تھے تو برا نہیں لگتا تھا لیکن جب لاہور میں کالج کی کلاس فیلو لڑکیوں نے "انکل" کہنا شروع کیا تو تلملا اٹھا تھا۔ اب تو خیر "مارا زمانے نے اسد اللہ خاں تمھیں" والا معاملہ ہے۔خیر ! انکل کہنا کوئی سزا تو نہیں یہ تو تکریم و احترام کی شکل ہے ۔ ویسے عمر کا لحاظ رکھا جائے تو ہماری طرح آپ بھی انکل زیک کہلائے جا سکتے ہیں ۔ کیا آپ یہ مائنڈ کریں گے ؟
قسم لے لیں جو کبھی چودہ نکات میں سے دوسرا نکتہ، پیپرز کے بعد یاد رہا ہو۔مطالعہ پاکستان میں تو آپ کے پورے نمبر آتے ہوں گے!
اس پر لڑی بنائیں اپنی فیورٹ یوٹیوب ویڈیوز کی۔ہاں یو ٹیوب پر زیادہ تر ڈاکیومینٹریز دیکھتا ہوں