مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نے ابھی ابھی یہ دیکھا۔ بہت بہت مبارک ہو عینی یہ عدد
creation-day-5-t26260.jpg
 
الف عین

لائبریرین
ارے واہ، عینی بٹیا بھی۔۔ ہمارے گروپ میں کتنے ماہ میں پہنچ رہی ہو۔
مبارک ہو بیتا یہ سنگ میل!
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں نہیں مانتی اس بات کو
پھول بس پھول ہوتے ہیں سراپا محبت اور تازگی ان کے مختلف رنگ اللہ نے بنائے کہ آنکھوں کو طراو ٹ بخشیں اس لیئے میں کسی بھی پھول کو اور ان کے رنگوں کو کسی خاص جذبے کے ساتھ مقید بالکل نہیں کرتی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کسی کو پتا ہی نہیں میں غائب تھی :(
جی نہیں۔ پچھلی بار جب آپ غائب تھیں تو میں نے پوچھا تھا۔ آپ نے بتایا کہ لیپ ٹاپ کا مسئلہ تھا۔ تو اس لئے میں نے جان بوجھ کر اس بار خاموشی اختیار کی تھی کہ اس بار کون اتنی پیاری سی مانو بلی نما بہن کی غیر موجودگی کو محسوس کرے گی یا کرے گا
 
عائشہ عزیز

بھیا
میرے پیپرز تھے آج ہی ختم ہوئے
 
قیصرانی

لائبریرین
بھیا
میرے پیپرز تھے آج ہی ختم ہوئے
کیسے ہوئے پیپرز؟ تفصیل سے بتائیں۔ بلکہ ایک نیا دھاگہ کھول کر اس پر تفصیل سے بتائیں کہ کیسے تھے پیپر، کورس کے حوالے سے، کتنا ٹف تھے وغیرہ وغیرہ :) ہو سکے تو کوئسچن پیپر بھی لکھ دیں ساتھ ساتھ :)
 
جی نہیں۔ پچھلی بار جب آپ غائب تھیں تو میں نے پوچھا تھا۔ آپ نے بتایا کہ لیپ ٹاپ کا مسئلہ تھا۔ تو اس لئے میں نے جان بوجھ کر اس بار خاموشی اختیار کی تھی کہ اس بار کون اتنی پیاری سی مانو بلی نما بہن کی غیر موجودگی کو محسوس کرے گی یا کرے گا
حضرت آپ کے کب 25000 ہوگئے؟؟؟:rolleyes:
 
Top