غائب اراکین یا تائب اراکین

مغزل

محفلین
ارے بھیا میں کیوں ناراض ہوں گی بھلا:):):)
اس لیے کہ ہمیں فِیل ہوا کہ ہماری شونا سی بٹیا رانی نے ایک بار بھی ہمیں ہمارے غیاب میں یاد نہیں کیا۔۔:):):)
(بچو و وو و وو۔۔۔ یہ تین سمائلی لگانا ہم نے بھی سعود بھیا سے سیکھ لیا ہے ہاہہاہاہہا)
بھئی اچھی سی بہنا تو کبھی ناراض نہیں ہوتی نا بھیا سے اور اگر ہوبھی جائیں تو بھیّا منالیں گے ۔۔ آئسکریم زندہ باد۔:p
آپ کی غزل آپی اور ہم آپ ننھی منی بہنوں بٹیاؤں کو بہت مس کرتے ہیں۔۔ خوب خوب خوش رہو بٹیا۔:angel:
 

مغزل

محفلین
ہائے میرا شونو مونو،گولو مولو شونا سا چھوٹا بھیا
وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام
آج کے لیے اتنا کافی ہے ۔
آپ کی اپیا کہیں پچھل پیری تو نہیں بن گئی کہ اب قدموں کے نشانات ہی نہیں ملتے؟ :ROFLMAO: آپ سے بھلا کوئی خطا ہو سکتی ہے بھلا؟اتنے سویٹ سے بھائی سے۔بس میں ذرا اپنی اہمیت بڑھا رہی تھی :p آپ جانتے تو ہو کہ تعبیر اور تاخیر ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور یہ تو میرا ٹریڈ مارک ہے اور میری پہچان کہ محفل سے لمبے لمبے عرصے کے لیے غائب ہو جانا اب مجھ سے میری پہچان تو مت چھینیں نا :pاب خود بتاؤ کہ میرے آنے تک اس دھاگے تو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور میں کیسے پکڑوں اسے؟آتی ہوں اکثر لیکن اب صرف پڑھتی ہوں اور ریٹنگ کرتی ہوں اور اس کے بعد اتنا تھک جاتی ہوں کہ بولنے مطلب لکھنے کہ ہمت ہی نہیں ہوتی۔اچھا بتائیں کہ کیا کرنا ہے؟باقی پڑھنے کے بعد لکھتی ہوں کہ آج کے لیے اتنا کافی ہے کہ اب جانے کا وقت آگیا :):):)
ادی ہم نے بھی بہت مس مس مس مس مس مس کیا ہے آپ کو ۔۔ آپ کے سارے دھاگے ہم نے الجھا دیے ہیں اب جلدی سے آئیں اور انٹریو کے دھاگے سلجھائیں اور مابدولت اور ہماری بے غم او ہہہ بیگم صاحبہ کا اشتراکی انٹرویو کیا جائے ۔ا۔ ہاہاہاہاہہا :):laughing:
 
ارے نہیں بھیا۔۔۔ ۔۔۔ میں تو بس ایویں تم کو تنگ کر رہی تھی :D
بس میں بھی دل سے یہی چاہتی ہوں کہ اس محفل کی رونق لوٹ آئے ، مقدس ، تعبیر ،@نیلم ،@قرۃالعین اعوان ، مدیحہ گیلانی ، سیدہ شگفتہ ، عندلیب ۔ امیداورمحبت فرحت کیانی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ سب پیاری بہنیں اور بیٹیاں کہاں چھپی بیٹھی ہیں؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ کہاں ہے وہ رونق جو کچھ عرصے پہلے یہاں نظر آتی تھی؟؟؟ ۔۔۔ ۔ سب آجاؤ واپس ، یہ محفل تم سب کے بغیر سونی اور ادھوری ہے اور میں سچ میں بہت اداس ہوں:sad:
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی نیرنگ خیال کا کہ اس نے سب کو یاد کیا اور ہم سب کو یہ احساس دلایا کہ ہم جن کو اپنا سمجھتے ہیں وہ زبانی کلامی نہیں ہے بلکہ ہم سب ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں اور ایک دوسرے کی غیرحاضری کو شدت سے محسوس بھی کرتے ہیں
اور سب بھائیوں اور بیٹوں سے بھی گزارش ہے کہ کچھ وقت اپنی مصروفیات سے نکال کر محفل میں بھی ضرور آیا کریں کہ ان کے ہنسنے بولنے سے محفل کا ماحول خوشگوار رہتا ہے
مہ جبین آپا یاد کیئے جانے پر ممنون ہیں ۔ :)
چھپے تو کہیں نہیں بیٹھے تھے بس مصروفیت کے پیش نظر آنا ہو نہیں سکا ۔
آپ کا بڑا پن کہ آپ نے اس قدر اپنائیت کا اظہار ہم سب کے لیئے فرمایا ۔
اور نیرنگ خیال کی یہ کاوش حقیقتاَ لائق تحسین ہے کہ انھوں نے اتنے اچھے انداز میں سبھی کو یاد کیا ۔ورنہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں سبھی کو اپنی ہی پڑی ہے کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ اپنی گونا گوں مصروفیت کے باعث چند پل ان لوگوں کے لیئے نکال سکے جن سے صرف لکھنے پڑھنے کی حد تک ہی رابطہ ہے ۔ لیکن یہ محفل ہے یہاں سبھی ایک کنبہ ایک خاندان کی مانند ہیں اور یہی اس تحریر سے ثابت ہے :) ڈھیروں دعائیں چھوٹے بھائی کے لیئے ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ کیسے اچھے انداز میں سب کی خبر لی ہے نیرنگ خیال :)
دھاگے کی طوالت کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ
سبھی کو یاد دہانی کا نوٹس بھیجتے ہوئے تحریر کا حق ادا ہو چکا ہے ۔:)
جیتے رہیئے۔
بہت شکریہ اپیا۔۔ :)

مہ جبین آپا یاد کیئے جانے پر ممنون ہیں ۔ :)
چھپے تو کہیں نہیں بیٹھے تھے بس مصروفیت کے پیش نظر آنا ہو نہیں سکا ۔
آپ کا بڑا پن کہ آپ نے اس قدر اپنائیت کا اظہار ہم سب کے لیئے فرمایا ۔
اور نیرنگ خیال کی یہ کاوش حقیقتاَ لائق تحسین ہے کہ انھوں نے اتنے اچھے انداز میں سبھی کو یاد کیا ۔ورنہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں سبھی کو اپنی ہی پڑی ہے کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ اپنی گونا گوں مصروفیت کے باعث چند پل ان لوگوں کے لیئے نکال سکے جن سے صرف لکھنے پڑھنے کی حد تک ہی رابطہ ہے ۔ لیکن یہ محفل ہے یہاں سبھی ایک کنبہ ایک خاندان کی مانند ہیں اور یہی اس تحریر سے ثابت ہے :) ڈھیروں دعائیں چھوٹے بھائی کے لیئے ۔
اپیا میں دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے اس کاوش کو سراہا ہے۔۔ :)
اور میں حقیقتاً سب کو یاد کرتا ہوں۔۔۔ اسی لیے ہی سب کو بلایا تھا۔۔۔۔ :)
اور دعاؤں کے لیے کوئی شکریہ نہیں۔ یہ تو آپ کیا ہی کریں میرے لیے۔۔ :)
 

تبسم

محفلین
اتنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ ابھی آپ نے قرۃالعین اعوان بٹیا، نیلم بٹیا، تبسم بٹیا، ملائکہ بٹیا، سارہ خان بٹیا اور عینی شاہ بٹیا وغیرہ کے مسکانوں کی مقدار اور تنوع ملاحظہ نہیں فرمایا شاید! :) :) :)
:yell: یہ کیا دیکھ رہی ہوں میں سعود بھائی آپ نے میری تعریف کی اب تو آپ کو صحیح صابت کر نا ہی پڑے گا :smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::smile3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3::angel3:
 

تعبیر

محفلین
ارے نہیں بھیا۔۔۔ ۔۔۔ میں تو بس ایویں تم کو تنگ کر رہی تھی :D
بس میں بھی دل سے یہی چاہتی ہوں کہ اس محفل کی رونق لوٹ آئے ، مقدس ، تعبیر ،@نیلم ،@قرۃالعین اعوان ، مدیحہ گیلانی ، سیدہ شگفتہ ، عندلیب ۔ امیداورمحبت فرحت کیانی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ سب پیاری بہنیں اور بیٹیاں کہاں چھپی بیٹھی ہیں؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ کہاں ہے وہ رونق جو کچھ عرصے پہلے یہاں نظر آتی تھی؟؟؟ ۔۔۔ ۔ سب آجاؤ واپس ، یہ محفل تم سب کے بغیر سونی اور ادھوری ہے اور میں سچ میں بہت اداس ہوں:sad:
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی نیرنگ خیال کا کہ اس نے سب کو یاد کیا اور ہم سب کو یہ احساس دلایا کہ ہم جن کو اپنا سمجھتے ہیں وہ زبانی کلامی نہیں ہے بلکہ ہم سب ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں اور ایک دوسرے کی غیرحاضری کو شدت سے محسوس بھی کرتے ہیں
اور سب بھائیوں اور بیٹوں سے بھی گزارش ہے کہ کچھ وقت اپنی مصروفیات سے نکال کر محفل میں بھی ضرور آیا کریں کہ ان کے ہنسنے بولنے سے محفل کا ماحول خوشگوار رہتا ہے

آج میں نے یہ دھاگہ شروع سے پڑھنا شروع کردیا ہے اور اب جواب دے رہی ہوں۔
جی مہ جبین جب میں آتی ہوں تو پھر کوئی آتا ہی نہیں ہے نا اور کوئی اور ہوتا بھی نہیں ہے۔اب بتاؤ کہ میں کیا کروں؟
 

تعبیر

محفلین
اور تعبیر اپیا کے دم سے کیا رونق تھی
مقدس آکر پھلجھڑیا جلایا کرتی تھی ۔۔۔ تو محسوس ہوتا تھا کہ ہاں یہاں مسکراہٹیں ہیں۔۔۔ ۔۔لیکن اب تو بس حاضری لگ جاتی ہے یہ کہہ کر کہ میں تو آتی ہوں:happy:
رونق میرے دم سے نہیں بلکہ سب کے دم سے ہے کہ اکیلا کوئی کیا کر سکتا ہے بھلا؟
عینو آپ کہاں ہیں کہ مجھے پہلے مہ جبین نے کہا اور پھر زحال نے کہ میں نے ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں والا سلسلہ کیوں بند کر دیا ہے۔
اب بتائیں کہ اسے کب شروع کرنا ہے اور آگے کون چلائے گا اسے؟ آپ ملو نا ذرا تو اس بارے میں کچھ اور کریں۔:)


پر یہ تماشا کیا ہے بئی۔۔۔ تم نیلم مقدس اور تعبیر اپیا ملی بھگت سے اکھٹی غائب ہوتی ہو۔۔۔ ابن سعید بھائی کو کہہ کر لگتا ہے تمہارے ذاتی پیغامات کے اختیارات لینے پڑیں گے۔۔۔ :evil:
نین دوسروں کا نہیں پتہ کہ وہ کیوں غائب ہو جاتی ہیں اور میرے پیچھے پیچھے ہی کیوں ؟ :p
میری عینو سے کبھی کبھار ذاتی پیغام مین بات ہو جاتی ہے لیکن ملی بھگت نہیں ہے یہ سچی :roll:

تعبیر اپیا کو دیکھ لو۔۔۔ ۔ اب آ کر انہوں نے کہنا ہے کہ وہ بس وقت نہیں ملا۔۔۔ مجھے بیچ میں سے اٹھنا اچھا نہیں لگتا۔۔۔ اس لیے فارغ ہو کر آتی ہوں۔۔ بچوں کو ایسڑ کی چھٹیاں تھیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔ :evil:
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
:notworthy: آپ تو انتریامی ہیں اور اس کے لیے میں آپ کو پرنام کروں یا پائے لاگو کہ سچ میں یہی بات ہے :p
 
Top