عبد الرحمٰن
محفلین
کیا گم ہو گئے ہیں ؟؟آواز دو ہم کو۔۔۔۔
کیا گم ہو گئے ہیں ؟؟آواز دو ہم کو۔۔۔۔
آپ نے ٹیگ تو ٹھیک کیا تھا لیکن کسی اور عبدالقیوم صاحب کو ٹیگ کر دیا تھا۔میں نے کون سی غلطی کی کہ ٹیگ نہ ہوسکا؟؟؟
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ورنہ یہ ہمیں عذر لگ رہا ہے۔مصروفیاتِ روزگار کچھ بڑھ گئیں ہیں۔
جی ہاں!! ہم بھی یہی سوچ رہے تھے۔ شاید مصروف ہوں۔ یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہوں۔ویسے ہادیہ بھی نظر نہیں آئی پچھلے دنوں سے
بتا کے گئ محترمہ۔۔۔ابھی ان کا کیفیت نامہ دیکھ رہی تھیجی ہاں!! ہم بھی یہی سوچ رہے تھے۔ شاید مصروف ہوں۔ یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہوں۔
با ادب آپا تو امتحانات میں مصروف تھیں۔۔۔سعدیہ کا پتا نہیںنور سعدیہ شیخ اور@با ادب بھی نظر نہیں آ رہیں .
یاد فرمانے کا شکریہ فرحت سسعمراعظم , سید زبیر انکل, شیزان , حسیب نذیر گِل , نایاب بھائی۔ میں جب جب محفل پر آتی ہوں, ان لوگوں کا خیال آتا ہے۔
شیزان نے مجھے ایک بار لائبریری کے کام میں مدد کی پیشکش کی تھی۔ سوچتی ہوں کہیں نظر آ جائیں تو کچھ صفحات ہی دے دوں پروف ریڈنگ کے لیے۔
سید زبیر صاحب حج کی سعادت پر تشریف لے گئے ہیں۔اگر کسی کا زبیر انکل سے رابطہ ہو تو انہیں میری طرف سے سلام ضرور کہیں۔
حسیب نذیر سے گزشتہ مہینے ملاقات ہوئی تھی۔ وہ خیریت سے ہے۔حسیب نذیر تو مجھے کوک سٹوڈیو کے سیزن میں لازمی یاد آتے ہیں۔ محفل پر کوک سٹوڈیو کے بارے میں تبصرے پوسٹ کرنا شاید انہوں نے ہی شروع کیا تھا۔
کیسے ہیں آپ شیزان؟ محفل پر کم کم کیوں آتے ہیں؟یاد فرمانے کا شکریہ فرحت سس
جی ضرور ۔۔ آپ لائبریری کا کوئی بھی کام مجھے دے سکتی ہیں۔۔ میں اسے ضرور سرانجام دوں گا۔ ہمیشہ خوش رہیئے
ماشاءاللہ۔ آپ کی جب بھی بات ہو ان سے تو میری طرف سے مبارکباد اور سلام ضرور پہنچائیں۔سید زبیر صاحب حج کی سعادت پر تشریف لے گئے ہیں۔
حسیب نذیر سے گزشتہ مہینے ملاقات ہوئی تھی۔ وہ خیریت سے ہے۔
واپس آئیں گے تو رابطہ کروں گا۔ اسلام آباد ملاقات بھی رہے گی ان شاء اللہ۔ماشاءاللہ۔ آپ کی جب بھی بات ہو ان سے تو میری طرف سے مبارکباد اور سلام ضرور پہنچائیں۔
اچھا زبردست۔ ویسے اب تو حسیب کی پڑھائی کا دور ختم ہونے کو ہو گا۔
آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔نور سعدیہ شیخ اور@با ادب بھی نظر نہیں آ رہیں .
ویلکم بیک!آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔
اب اس کو کیا کہتے ہیں۔۔۔ چور کی داڑھی میں تنکا وغیرہ۔۔۔بہت دن بعد محفل پر آنا ہوا اور پہلا دھاگہ ہی یہی دیکھا
ہمارے یاد کرنے پر بھی آیا کریں۔ ثواب ہوگا۔آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔