جاسمن
لائبریرین
السلام علیکم۔بہت دن بعد محفل پر آنا ہوا اور پہلا دھاگہ ہی یہی دیکھا
امید اور محبت! آپ کی باتیں پڑھتی رہی ہوں۔ کیسی ہیں آپ؟
السلام علیکم۔بہت دن بعد محفل پر آنا ہوا اور پہلا دھاگہ ہی یہی دیکھا
السلام علیکم۔ سعدیہ کیا حال ہے؟آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔
واعلیکم السلام جاسمن بہنا ....السلام علیکم۔ سعدیہ کیا حال ہے؟
السلام علیکم سعدیہ بہن! محفل میں دوبارہ آپ کو دیکھ کو بہت خوشی ہوئی۔ بہت دنوں سے آپ کے قلم کی جولانیاں نہیں دیکھیں تو ایک کمی کا سا احساس تھا۔آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔
اللہ کا شکر ہے سعدیہ۔ خیر ہی خیر ہے۔ کافی دنوں سے دکھائی نہیں دے رہی تھیں تو فکر سی تھی۔ تمہارے لئے دعائیں کرتی ہوں۔۔۔نہ معلوم کیوں کئی بار دعا کرتے ہوئے یاد آجاتی ہو۔ آللہ قبول فرمائے۔ آمین!واعلیکم السلام جاسمن بہنا ....
الحمد اللہ ..اللہ کا شکر ہے .. آپ کی جانب سے خیریت مطلوب ہے
خوشی کا بے پایاں سا احساس ہوا ہے کہ میں اس قابل کے مجھے آپ نے دعا میں یاد رکھا ، اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا اجر گمانوں سے بڑھ کے دے ، آج تو آپ نے میرا دن بنا دیا ہے آمین ، ثمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی مصروف کردیتی ہے ، ایسی ہی مصروفیت ہے ، شاید فکر کی لکیروں کو چھپانا مقصود ہوگا ، سلامت رہیںاللہ کا شکر ہے سعدیہ۔ خیر ہی خیر ہے۔ کافی دنوں سے دکھائی نہیں دے رہی تھیں تو فکر سی تھی۔ تمہارے لئے دعائیں کرتی ہوں۔۔۔نہ معلوم کیوں کئی بار دعا کرتے ہوئے یاد آجاتی ہو۔ آللہ قبول فرمائے۔ آمین!
واعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ مجھے بھی خوشی محسوس کرانے کا ، لکھا تو ہے ادھر شریک کیے دیتی ہوں ، اور پڑھ کے برداشت کرنے کے پر ایڈوانس شکریہالسلام علیکم سعدیہ بہن! محفل میں دوبارہ آپ کو دیکھ کو بہت خوشی ہوئی۔ بہت دنوں سے آپ کے قلم کی جولانیاں نہیں دیکھیں تو ایک کمی کا سا احساس تھا۔
ہم دعاؤں میں یاد نہیں آتے کیا؟؟ ہمیں بھی یاد رکھا کریں جاسمن آپی۔اللہ کا شکر ہے سعدیہ۔ خیر ہی خیر ہے۔ کافی دنوں سے دکھائی نہیں دے رہی تھیں تو فکر سی تھی۔ تمہارے لئے دعائیں کرتی ہوں۔۔۔نہ معلوم کیوں کئی بار دعا کرتے ہوئے یاد آجاتی ہو۔ آللہ قبول فرمائے۔ آمین!
ویسے تو جب بھی سب کے لئے دعائیں کرتی ہوں تو اردو محفلین کے لئے بھی کرتی ہوں۔۔۔۔لیکن کبھی نام بھی لیتی ہوں۔ہم دعاؤں میں یاد نہیں آتے کیا؟؟ ہمیں بھی یاد رکھا کریں جاسمن آپی۔
جزاک اللہ جاسمن آپیویسے تو جب بھی سب کے لئے دعائیں کرتی ہوں تو اردو محفلین کے لئے بھی کرتی ہوں۔۔۔۔لیکن کبھی نام بھی لیتی ہوں۔
ان شاءاللہ ضرور۔
اللہ آپ کے مقدر اچھے کرے۔آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!ثم آمین!
غائب ہونے کا فارمولہ ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔اب تو میرا بھی غائب ہونے کا دل کر رہا ہے