اے خان
محفلین
عمروعیار والا سلیمانی چادر اوڑھ لیںغائب ہونے کا فارمولہ ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔
عمروعیار والا سلیمانی چادر اوڑھ لیںغائب ہونے کا فارمولہ ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔
چادر عمرو عیار کی ہے تو عمرو عیار ہی اوڑھیں، ہم کیوں اوڑھیں بھئی؟؟ بالکل نہیں!!عمروعیار والا سلیمانی چادر اوڑھ لیں
تو پھر غائب ہونے کا خیال ترک کریںچادر عمرو عیار کی ہے تو عمرو عیار ہی اوڑھیں، ہم کیوں اوڑھیں بھئی؟؟ بالکل نہیں!!
تو پھر غائب ہونے کا خیال ترک کریں
میرا فارمولا اکثر کافی مہنگا ہوتا ہےغائب ہونے کا فارمولہ ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔
کم از کم فارمولا بتا ہی دیتے۔۔ اب تک کوئی عمل کرہی لیتا۔۔میرا فارمولا اکثر کافی مہنگا ہوتا ہے
ایسی جگہ جائیں جہاں سیل سگنل یا وائی فائی ہی نہ ہوکم از کم فارمولا بتا ہی دیتے۔۔ اب تک کوئی عمل کرہی لیتا۔۔
گوکہ اول الذکر کا مؤخر الذکر سے دور کا واسطہ نہیں پر پھر بھی شکریہ ادا کر کے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔خود ذوالقرنین بھائی بھی کم کم ہی آتے ہیں اور لکھتے تو بالکل بھی نہیں ہیں۔ اور ’آپ کی تحریں‘ والا زمرہ تو آجکل بے رونق ہی ہو کر رہ گیا ہے۔
لکھیے ”قصۂ لیپ ٹاپ“ ہی ہم پڑھ لیں گےگوکہ اول الذکر کا مؤخر الذکر سے دور کا واسطہ نہیں پر پھر بھی شکریہ ادا کر کے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
اب آپ کی بدقسمتی کہوں کہ کچھ اور۔ میں گزشتہ کافی عرصے سے کچھ لکھ ہی نہیں پایا۔ اور ایک تحریر جو نام نہاد سی سرزرد ہوئی۔ وہ یہی قصہ لیپ ٹاپ تھا۔ اور میں محفلین پر تیسری بار اس موضوع کا بار ڈالنے سے دانستہ گریزاں رہا۔لکھیے ”قصۂ لیپ ٹاپ“ ہی ہم پڑھ لیں گے
کچھ تو لکھیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہٹ کچھ سوجھ نہیں رہا چلیے اصل شعر لکھ دے رہا ہوں
چھیڑیے قصۂ اغیّار ہی، ہم سُن لیں گے
کچھ تو کہیے، کہ خموشی سے گُھٹن ہوتی ہے
اب آپ کی بدقسمتی کہوں کہ کچھ اور۔ میں گزشتہ کافی عرصے سے کچھ لکھ ہی نہیں پایا۔ اور ایک تحریر جو نام نہاد سی سرزرد ہوئی۔ وہ یہی قصہ لیپ ٹاپ تھا۔ اور میں محفلین پر تیسری بار اس موضوع کا بار ڈالنے سے دانستہ گریزاں رہا۔
یاز بھائی اس سے جملے کے مفہوم پہ کچھ فرق پڑتا ؟
فیس بک پر بھی آج کل کم ہی نظر آتے ہیںکسی کا ابن رضا سے رابطہ ہو تو انھیں بتائے کہ محفلین یاد کرتے ہیں۔
اتنے زیادہ عرصہ کے لئے چھٹی نہیں دی جاسکتی۔
بغیر بتائے غائب ہونے سے فکر ہونے لگتی ہے۔
اللہ کرے ہر طرح سے خیریت ہو۔
آمین!
شاعری کے زمرے نئی ردیفوں اور قافیوں کے منتظر ہیں۔
جی ہاں۔یاز بھائی اس سے جملے کے مفہوم پہ کچھ فرق پڑتا ؟