چوہدری صاب کل اودھر چلاں گے جدھرے اج نئیں جایا جاندا. آکھو تے ٹکٹاں دو لے لاں.وعلیکم السلام۔ تے پائین۔۔۔۔خیری صلی، کل کتھے جا رئے ؟
عمرے کی بہت بہت مبارک ہو اللّہ کریم قبول فرمائے اور والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے.سورہ بقرہ کی تلاوت کا اہتمام کیا تھا. عزت اور آسانی والی زندگی اور ایسی ہی رخصت ہم سب کو عطا ہو. آمینماشاءاللہ۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ آپ سب کو اس گھر میں اللہ اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے رستے پہ چلنے کی توفیق و آسانی دے۔ خوشیوں،صحت،سکھ ،رزق حلال میں برکتوں اور آسانیوں کے ساتھ رہنا بسنا نصیب کرے۔آمین!
بہت خوشی ہوئی۔ہم جیسے لوگوں کے لئے اپنا ذاتی گھر اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔
سورہ بقرہ چالیس دن تک پڑھنا بہت اچھا رہتا ہے نئے گھر میں۔
اللہ کا شکر ہے۔سب ٹھیک۔عمرہ پہ گئے تھے ہم چاروں۔بہت ہی زبردست رہا سب۔
تقریبا ایک ماہ بعد امی جی کو دل کا دورہ پڑا۔وہ دن کافی مشکل تھے۔اب الحمداللہ طبیعت بہت بہتر ہے۔اللہ چلتے ہاتھ پاوں رکھے۔کسی کامحتاج نہ کرے۔آسانی والی زندگی اور آسانی والی،عزت والی خوبصورت موت دے۔آمین!
چوہدری صاب کل اودھر چلاں گے جدھرے اج نئیں جایا جاندا. آکھو تے ٹکٹاں دو لے لاں.
یاز آپ کیسے ہیں؟شاہ صاحب (سید لبید غزنوی) نے بھی کافی عرصے سے چکر نہیں لگایا۔
زیک آپ کو موجود دیکھ بہت خوشی ہو رہی ہے. آپ کی بٹیا رانی کیسی ہے؟ آپ نے جس کے لیے گلوب گھما کر کافی ممالک کا خواتین کے معیار زندگی کے حوالے سے انالیسس کیا تھا.ثامر شعور اور سلمان حمید بھی کافی عرصے سے نظر نہیں آئے
کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں۔زیک آپ کو موجود دیکھ بہت خوشی ہو رہی ہے. آپ کی بٹیا رانی کیسی ہے؟ آپ نے جس کے لیے گلوب گھما کر کافی ممالک کا خواتین کے معیار زندگی کے حوالے سے انالیسس کیا تھا.
عمرہ سے واپس آگئے ہوں گے یقینا۔شاہ صاحب (سید لبید غزنوی) نے بھی کافی عرصے سے چکر نہیں لگایا۔
الحمدللہ بخیریت ہوں بھائی۔ امید ہے کہ آپ بھی بخیریت ہوں گے۔یاز آپ کیسے ہیں؟
گئے کب تھے؟عمرہ سے واپس آگئے ہوں گے یقینا۔
شادی کے بعد؟گئے کب تھے؟
یہ سوال ہے یا جواب؟شادی کے بعد؟
سوالیہ جوابیہ سوال ہے یا جواب؟
مجھے صحیح طور پہ یاد نہیں ۔۔۔شاید میرے آنے کے بعد۔میں 28 جنوری کو آئی تھی۔شادی کے بعد؟
شاہ صاحب (سید لبید غزنوی) نے بھی کافی عرصے سے چکر نہیں لگایا۔
عمرہ سے واپس آگئے ہوں گے یقینا۔
گئے کب تھے؟
شادی کے بعد؟
میں تو لبید کی اکٹھے شادی اور عمرہ کا تذکرہ کر رہا تھا جو شاید سال پہلے ہوا تھامجھے صحیح طور پہ یاد نہیں ۔۔۔شاید میرے آنے کے بعد۔میں 28 جنوری کو آئی تھی۔
بہنا!
کوشش کیسے کریں؟
ایک دھاگہ ہی کھولا جاسکتا ہے۔
محمد یعقوب آسی صاحب کو لانا بھی بہت ضروری خیال کرتی ہوں۔
ان کی بہت اہمیت و ضرورت ہے محفل میں۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔تمہارے لئے تو اُسی دن سے کر رہی ہوں۔ دوست کے لئے بھی شروع کر دی ہے۔ اللہ قبول فرمائے۔
جی آیاں نوں سر۔امیرِ شہر کے ماتھے پہ ناگواری تھی
سو ہم نے شہر میں رہنا نہیں قبول کیا
۔۔۔۔ فی البدیہہ
بھائی!ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔