جاسمن
لائبریرین
سر!امیرِ شہر کے ماتھے پہ ناگواری تھی
سو ہم نے شہر میں رہنا نہیں قبول کیا
۔۔۔۔ فی البدیہہ
ہم آپ کی طرح شعر تو نہیں کہہ سکتے البتہ یہ ضرور کہیں گے کہ آپ آئیں اور آتے رہیں۔ آپ کو موجودگی ہمارے لئے بہت پسندیدہ اور خوش کن ہے۔
میرا خیال ہے کہ نثری شاعری تو میں نے بھی کر ہی دی۔