غائب اراکین یا تائب اراکین

عمراعظم , سید زبیر انکل, شیزان , حسیب نذیر گِل , نایاب بھائی۔
حسیب نذیر تو مجھے کوک سٹوڈیو کے سیزن میں لازمی یاد آتے ہیں۔ محفل پر کوک سٹوڈیو کے بارے میں تبصرے پوسٹ کرنا شاید انہوں نے ہی شروع کیا تھا۔
۔
فرحت آپی بہت شکریہ یاد رکھنے کا
آجکل تو کوک سٹوڈیو ایکسپلورر شروع ہوچکا ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپی بہت شکریہ یاد رکھنے کا
آجکل تو کوک سٹوڈیو ایکسپلورر شروع ہوچکا ہے۔
ارے واہ۔ بڑے بڑے لوگ واپس آئے ہیں بھئی۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پڑھائی کے سوا۔
کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے کہ حسیب خود ختم ہونے کو ہے:biggrin::grin:
مثلا ذرا گنتی تو کروائیں اگر ممکن ہو تو۔
اسی کا ہی تو نام زندگی ہے۔ ایسا گھماتی ہے کہ کیا کوئی رولر کوسٹر گھمائے گی۔
 
ارے واہ۔ بڑے بڑے لوگ واپس آئے ہیں بھئی۔
اچھا۔ کون واپس آیا ہے ذرا ہمیں بھی بتائیں؟
مثلا ذرا گنتی تو کروائیں اگر ممکن ہو تو۔
اسی کا ہی تو نام زندگی ہے۔ ایسا گھماتی ہے کہ کیا کوئی رولر کوسٹر گھمائے گی۔
ان گنت۔
بالکل جی ایسے ہی ہے لیکن کچھ عرصہ بعد زندگی کا یہ گھمانا بھی ایک روٹین بن جاتا ہے اور بور کرنا شروع کردیتا ہے۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
دونوں غائب ہیں کافی عرصہ سے
آپ دونوں سے التماس ہے کہ سالگرہ پہ آجائیں۔ کچھ دنوں کے لئے۔:)
آپ کی محبت کےلیے مشکور ہوں بہنا۔ آپ نے یاد کیا بہت شکریہ۔ میں خود بھی آنا چاہ رہی تھی سالگرہ کے دنوں میں۔ بس یونہی کاہلی سوار ہے :)
 
Top