غائب اراکین یا تائب اراکین

اکمل زیدی

محفلین
ان کا نام گوگل کر لیں تو رابطہ ہوجائے گا۔:)
وہ بھی دوسرے جون ایلیا ہیں۔۔۔۔۔

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
 

جاسمن

لائبریرین
اب ان جملوں کو ہماری جانب سے ارسال کردہ سمجھا جاوے!!!
ویسے جا وے دانیا (دانےآ) کا مطلب کیا ہے؟؟؟

یہاں جا وے کا مطلب کسی کو بھیجنا نہیں ہے۔
یہ بھی طرزِ تخاطب ہے۔
جا رے جا کالے بدرا۔(مالا)
جا وے پردیسیا۔۔۔(ریشماں)
 
آخری تدوین:
Top