عبید انصاری
محفلین
عبید انصاری بھائی کہاں غائب ہیں کسی کو خبر ہے؟
حاضر بھیا
عبید انصاری بھائی کہاں غائب ہیں کسی کو خبر ہے؟
جیساکہ لاریب آپی نے کہا، خفا نہیں صرف خاموشارے اس پہ تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ یہ بھی خفا ہیں
یہ حاضری مستقل ہونی چاہیے
حاضر بھیا
باقی جو چپ رہو گے تو اٹھیں گی انگلیاںجیساکہ لاریب آپی نے کہا، خفا نہیں صرف خاموش
انہیں صرف پنجابی کی ٹانگ توڑنی تھییہ جملہ خوب تو ہے لیکن پکی پنجابی والی بات بنی نہیں، کچھ اور بھی ٹرائی کریں جیسے:
جا وے دانیا (دانےآ) تینوں بوہتی بوہتی مبارک ہووے!
یا
"اَد نان" پائی مبارک ہووے!
انہیں صرف پنجابی کی ٹانگ توڑنی تھی
لیکن کوشش اچھی تھی۔انہیں صرف پنجابی کی ٹانگ توڑنی تھی
کچھ جو سمجھا مری پنجابی کو تو۔۔۔۔لیکن کوشش اچھی تھی۔
کچھ جو سمجھا مری پنجابی کو تو۔۔۔۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیکچھ جو سمجھا مری پنجابی کو تو۔۔۔۔
آمین!
صرف یہی دو نہیں ہیں، بلکہ سین خے، لاریب، ہادیہ، عثمان صاحب اور دیگر کچھ دوست بھی کافی عرصے سے غائب ہی ہیں!
یہ افسوسناک بھی ہے کہ متبادل narrative غائب ہورہا ہے جبکہ یہ فورم اس لئے ہے ہی نہیںصرف یہی دو نہیں ہیں، بلکہ سین خے، لاریب، ہادیہ، عثمان صاحب اور دیگر کچھ دوست بھی کافی عرصے سے غائب ہی ہیں!
بالکل صحیح محترم! البتہ ان میں سے سین خے صاحبہ نے شاید کل بس اپنا کوائف نامہ اپڈیٹ کیا تھا۔ اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس مذکورہ محفلین تک رسائی کا کوئی اور ذریعہ ہو تو میرے خیال سے ان غائب احباب سے رابطہ کرکے یہاں ان کی خیر خیریت کے بارے میں بتانا چاہیے۔ کم سے کم اتنا اطمینان تو رہےکہ سب لوگ خیرو عافیت سے ہیں۔صرف یہی دو نہیں ہیں، بلکہ سین خے، لاریب، ہادیہ، عثمان صاحب اور دیگر کچھ دوست بھی کافی عرصے سے غائب ہی ہیں!
زیک ٹویٹر پر نظر آتے رہتے ہیں لیکن یاز پائین کہیں بھی دکھائی نہیں پڑے۔
ہادیہ خیریت سے ہیں الحمداللہ۔بالکل صحیح محترم! البتہ ان میں سے سین خے صاحبہ نے شاید کل بس اپنا کوائف نامہ اپڈیٹ کیا تھا۔ اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس مذکورہ محفلین تک رسائی کا کوئی اور ذریعہ ہو تو میرے خیال سے ان غائب احباب سے رابطہ کرکے یہاں ان کی خیر خیریت کے بارے میں بتانا چاہیے۔ کم سے کم اتنا اطمینان تو رہےکہ سب لوگ خیرو عافیت سے ہیں۔