حسن محمود جماعتی
محفلین
واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!کبھی مٹھی بھر ریت شکست کو فتح سے بدل دیتی ہے!!!
واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!کبھی مٹھی بھر ریت شکست کو فتح سے بدل دیتی ہے!!!
ریت موجود تو یقیناً مٹھی کا بھی کہیں نہ کہیں بندوبست ہوگا!!!واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!
مٹھی کا بندوبست کر دیں۔ ریت ہم حاضر کیے دیتے ہیں!ریت موجود تو یقیناً مٹھی کا بھی کہیں نہ کہیں بندوبست ہوگا!!!
ہرگز نہیں بھائی ۔۔ابھی سب ڈپریشن میں ہیں ۔۔۔ خبردار جو آپ نے سائرہ سس کو ڈانٹا۔۔ہم جوابی کاروائی کے لیے تیار ہیں۔ آپ کے ساتھ بہت سے حساب چُکانے ہیں۔ اب کی بار ڈانٹنے کی باری ہماری ہو گی۔
ہماری کیا مجال! ہم تو اِس دُنیا میں فقط ڈانٹ کھانے کے لیے آئے ہیں۔ہرگز نہیں بھائی ۔۔ابھی سب ڈپریشن میں ہیں ۔۔۔ خبردار جو آپ نے سائرہ سس کو ڈانٹا۔۔
ایسا بالکل نہیں ہے۔۔۔ہماری کیا مجال! ہم تو اِس دُنیا میں فقط ڈانٹ کھانے کے لیے آئے ہیں۔
اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ: She can't stop laughing اس کے علاوہ کچھ نہیں پتہ۔مقدس کا کسی کو کچھ اتہ پتہ ہے؟
بس جی کم از کم ہاں ناں ہی کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہا کریں!!!
موجود تو سب ہے۔۔۔مٹھی کا بندوبست کر دیں۔ ریت ہم حاضر کیے دیتے ہیں!