ہادیہ
محفلین
فرحت کیانی آپی آپ فورم میں آتی ہیں۔۔ مگر مجھے غائب لگتی ہیں آپ۔۔ کیونکہ آپ نے تصویریں نہیں دیکھیں سکول والے سلسلے کی۔۔
یہ بھیا کو آپ نانا بھیا کہتی ہیں کیا ۔نانا بھیا۔۔
واہ بھیا بہت خوب ،مفتی صاحب کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔ ہماری ہی کلاس لگ جائے گی۔۔۔
صدقے جاؤں۔۔ اول تو میں نے نا نا لکھا تھا ۔۔نانا نہیں۔۔اپنی آنکھیں کھول کر پڑھیں۔۔۔ کننے تُسی تیز۔۔۔یہ بھی کو آپ نانا بھیا کہتی ہیں کیا ۔
ہیں تو کیا یہ ہماری اقتباس لینے کی کرامت ہے جو الگ الگ نا جوڑ کر نانا بن گیا ۔صدقے جاؤں۔۔ اول تو میں نے نا نا لکھا تھا ۔۔نانا نہیں۔۔اپنی آنکھیں کھول کر پڑھیں۔۔۔ کننے تُسی تیز۔۔۔
اور دوسری بات میں نے تدوین کردی ہے۔۔۔
آہو۔۔۔ہیں تو کیا یہ ہماری اقتباس لینے کی کرامت ہے جو الگ الگ نا جوڑ کر نانا بن گیا ۔
یہ تو بتائیں کہ بند آنکھوں سے بھلا کوئی پڑھ سکتا ہے کیا ۔اپنی آنکھیں کھول کر پڑھیں
اتنی جلدی صرف عدنان بھائی آ سکتے ہیں۔ارے بھئی!
ہمیں کسی نے یاد نہیں کیا ۔ ہم بھی کم و بیش سترہ سو منٹ بعد تشریف لائیں ہیں۔
اتنی جلدی صرف عدنان بھائی آ سکتے ہیں۔
وہ نہ سہی ان کا انداز سہی۔
چلیں اس بہانے آپ کا مراسلہ تو پڑھنے کو ملا ۔اتنی جلدی صرف عدنان بھائی آ سکتے ہیں۔
وہ نہ سہی ان کا انداز سہی۔
مدیر خاص کے مراسلہ کا نام بھی خاص ہوتا ہے!!!چلیں اس بہانے آپ کا مراسلوں تو پڑھنے کو ملا ۔
تو ہم کون ہیں پھر ۔مدیر خاص کے مراسلہ کا نام بھی خاص ہوتا ہے!!!
مجھے فی الحال غائب ہی نہیں، غائب دماغ بھی سمجھیں۔چلیں اس بہانے آپ کا مراسلہ تو پڑھنے کو ملا ۔
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمینمجھے فی الحال غائب ہی نہیں، غائب دماغ بھی سمجھیں۔
جتنا بھی دماغ ہے وہ پروگرامنگ میں کھویا ہوا ہے۔
آمین۔اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
بھیا یہاں لڑی بنا کرگفتگو کا آغاز کرلیں ،سب مل بیٹھے کر پروگرام ترتیب دے لیں گے ، آپ اکیلے کیوں سر کھپا رہے ہیں ۔
آپ تو صرف ایک ہی پروگرام پر توجہ دیں۔۔۔اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
بھیا یہاں لڑی بنا کرگفتگو کا آغاز کرلیں ،سب مل بیٹھے کر پروگرام ترتیب دے لیں گے ، آپ اکیلے کیوں سر کھپا رہے ہیں ۔