غائب اراکین یا تائب اراکین

آپ ہی نے چراغ رگڑ رگڑ کر ہمیں بلایا ہے۔۔۔
ورنہ تو ہم چین کی بنسری بجا رہے تھے۔۔۔
چین سے کوئی میڈ ان چائنا مراد نہ لے!!!
ارے ہمیں کیا پتہ تھا کہ آپ آتے ہی پرانا راگ سنانا شروع کر دیں گے ۔
آپ کے فلسفی جی آپ کی یاد میں ہی آہیں بھر رہے تھے ۔
 

فلسفی

محفلین
Top