محمد تابش صدیقی
منتظم
دماغ غائب ہونے کے ساتھ ساتھ تائب ہونے کے لیے بھی تیاری پکڑ رہا ہے۔کیا اس کے بعد کی سٹیٹس اپڈیٹ ہے کوئی۔۔۔
دماغ غائب ہونے کے ساتھ ساتھ تائب ہونے کے لیے بھی تیاری پکڑ رہا ہے۔کیا اس کے بعد کی سٹیٹس اپڈیٹ ہے کوئی۔۔۔
ویسے کہنے میں کوئی خرج بھی نہیں ہےیوسف سلطان بھیا آپ کو بھی کہنا پڑے گا اب۔۔۔
گڈ لک بھیا۔۔۔ویسے کہنے میں کوئی خرج بھی نہیں ہے
بہنا دراصل ایک دو کام شروع کئے ہیں جن کو ختم کرنے میں شاید کچھ وقت مزید لگے گا۔ویسے تو دن میں ایک ادھ چکر لگتا ہے اور اُس وقت سر ورق پر موجود لڑیاں پڑھتا رہتا ہوں۔
شکریہ بہناگڈ لک بھیا۔۔۔
آمین ثم آمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔شکریہ بہنا
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
اوہو۔ معذرت ہادیہ۔ مجھے واقعی پتہ نہیں چلا کہ آپ نے تصویریں پوسٹ کی ہیں۔ آج ہی دیکھتی ہوں۔فرحت کیانی آپی آپ فورم میں آتی ہیں۔۔ مگر مجھے غائب لگتی ہیں آپ۔۔ کیونکہ آپ نے تصویریں نہیں دیکھیں سکول والے سلسلے کی۔۔
کوئی بات نہیں آپی۔۔ آپ کی اور جاسمن آپی کی رائے کا انتظار رہتا۔۔۔اسی لیے لکھ دیا تھا۔۔اوہو۔ معذرت ہادیہ۔ مجھے واقعی پتہ نہیں چلا کہ آپ نے تصویریں پوسٹ کی ہیں۔ آج ہی دیکھتی ہوں۔
بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہیں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے زیادہ...دھام میں لگے. نظر آتے تھے...تو..انہوں نے کچھ بھی نہ کہا.... بس...ناکہ لگا دیا...باقی موبائیل سے کبھی اتنا لوگ ان نہیں ہوا...تو پریکٹس نہیں ہے...بس کوشش سی ہے...چلیں یہ بھی سیکھ ہی لیں گے...اسی.لیے سست رفتاری سے حاضری دیتے رہینگے...
ہفتہ کی رات دعوت میں بھی حاضری دیں گے یا سست رفتاری چلے گی؟؟؟بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہیں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے زیادہ...دھام میں لگے. نظر آتے تھے...تو..انہوں نے کچھ بھی نہ کہا.... بس...ناکہ لگا دیا...باقی موبائیل سے کبھی اتنا لوگ ان نہیں ہوا...تو پریکٹس نہیں ہے...بس کوشش سی ہے...چلیں یہ بھی سیکھ ہی لیں گے...اسی.لیے سست رفتاری سے حاضری دیتے رہینگے...
چلیں بس خیر خیریت معلوم ہوتی رہنی چاہیے۔ میں نے دفتر میں اسی لیے کونے والی سیٹ بڑی مشکل سے حاصل کی ہے۔ آپ بھی کوشش کیجیے۔بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہیں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے زیادہ...دھام میں لگے. نظر آتے تھے...تو..انہوں نے کچھ بھی نہ کہا.... بس...ناکہ لگا دیا...باقی موبائیل سے کبھی اتنا لوگ ان نہیں ہوا...تو پریکٹس نہیں ہے...بس کوشش سی ہے...چلیں یہ بھی سیکھ ہی لیں گے...اسی.لیے سست رفتاری سے حاضری دیتے رہینگے...
ہاہاہا۔۔۔چلیں بس خیر خیریت معلوم ہوتی رہنی چاہیے۔ میں نے دفتر میں اسی لیے کونے والی سیٹ بڑی مشکل سے حاصل کی ہے۔ آپ بھی کوشش کیجیے۔
میرے بالکل سامنے سر پر کیمرا لگا ہے لیکن اس میں صرف میرا چہرہ نظر آتا ہے۔ اور لگتا ہے میں بہت زیادہ کام میں مصروف ہوںہاہاہا۔۔۔
لیکن آج کل تو کیمرے لگے ہوتے۔۔۔ پھر کیسے بچ جاتے؟
آہستہ آہستہ پورے عدنان بھائی بنتے جارہے ہیں!!!اور لگتا ہے میں بہت زیادہ کام میں مصروف ہوں
صحبت طالع ۔۔۔ اوہ نہیں نہیں ۔۔ صحبت صالح، صالح کنندآہستہ آہستہ پورے عدنان بھائی بنتے جارہے ہیں!!!
بھیا یاری کی سنگت کا اثر ہے ،بھلا کیوں نہ رنگ لائے گا ۔آہستہ آہستہ پورے عدنان بھائی بنتے جارہے ہیں!!!