سید عمران
محفلین
جیسے ایسا رنگ لانا بہت اچھی بات ہو!!!بھیا یاری کی سنگت کا اثر ہے ،بھلا کیوں نہ رنگ لائے گا ۔
جیسے ایسا رنگ لانا بہت اچھی بات ہو!!!بھیا یاری کی سنگت کا اثر ہے ،بھلا کیوں نہ رنگ لائے گا ۔
واقعی؟ حالانکہ زیادہ صحیح کچھ یوں ہے کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔صحبت طالع ۔۔۔ اوہ نہیں نہیں ۔۔ صحبت صالح، صالح کنند
نصیب والوں کو میسر آتا ہے یہ رنگ بھیا ،جیسے ایسا رنگ لانا بہت اچھی بات ہو!!!
عمران بھائ.سب سے پہلے تو آپ کی کال کا شکریہ...دوسرے...یقینا" آپ ہمیں سبقت والوں میں پائنگے...ہفتہ کی رات دعوت میں بھی حاضری دیں گے یا سست رفتاری چلے گی؟؟؟
چلیں آپ کی مان لیتے ہیں، میں اپنی توند کے حساب سے خربوزہ قرار پایا لیکن عدنان بھائی کے کمزور وجود پر تو رحم فرمائیں۔واقعی؟ حالانکہ زیادہ صحیح کچھ یوں ہے کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
شاباش!!!عمران بھائ.سب سے پہلے تو آپ کی کال کا شکریہ...دوسرے...یقینا" آپ ہمیں سبقت والوں میں پائنگے...
انہیں بیر کہہ لیں!!!چلیں آپ کی مان لیتے ہیں، میں اپنی توند کے حساب سے خربوزہ قرار پایا لیکن عدنان بھائی کے کمزور وجود پر تو رحم فرمائیں۔
بھیا بیر کا تنکہ زیادہ درست نہیں رہے گا ۔انہیں بیر کہہ لیں!!!
اتنی خوش فہمی بھی مناسب نہیں!!!بھیا بیر کا تنکہ زیادہ درست نہیں رہے گا ۔
کم از کم محاوروں کو تو بخش دیا کریں!!!نصیب والوں کو میسر آتا ہے یہ رنگ بھیا ،
اب آپ ذرا اپنا جائزہ خود ہی لے لیں ،
ہم بولے تو شاید یہ منہ میاں مٹھو والی بات ہووے گی ۔
اچھا تھوڑی سی خوش فہمی ہونے دیں نا !اتنی خوش فہمی بھی مناسب نہیں!!!
انہی مکھن بازیوں پر تو ہمارا دل پسیج جاوے ہے!!!اچھا تھوڑی سی خوش فہمی ہونے دیں نا !
اچھے بھیا ہیں نا آپ ہمارے ۔
بھئ ہم کسی کی نقل نہیں کرتے ۔کم از کم محاوروں کو تو بخش دیا کریں!!!
آپ کو گھیرنا تو ہمارے دائیں ہاتھ کا کام ہے بھیا ۔انہی مکھن بازیوں پر تو ہمارا دل پسیج جاوے ہے!!!
بہت اچھا کیا۔ آئندہ بھی یاد رکھیے گا۔کوئی بات نہیں آپی۔۔ آپ کی اور جاسمن آپی کی رائے کا انتظار رہتا۔۔۔اسی لیے لکھ دیا تھا۔۔
گھرداری مونث ہے۔۔۔غمِ روزگار و گھر داری
مؤنث سے ہی وابسطہ جو ہےگھرداری مونث ہے۔۔۔