محمداحمد
لائبریرین
ظہیراحمدظہیر بھیا کی کوئی خیر خبر محمد خلیل الرحمٰن انکل جی؟
ظہیر احمد ظہیر بھائی کافی مصروف رہتے ہیں۔ اور اب وہ شاعری وغیرہ سے بھی تائب ہو گئے ہیں۔ فی الحال محفل میں آنے کا امکان بہت کم ہے۔
ظہیراحمدظہیر بھیا کی کوئی خیر خبر محمد خلیل الرحمٰن انکل جی؟
زبردستاب وہ شاعری وغیرہ سے بھی تائب ہو گئے ہیں
ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے؟ظہیر احمد ظہیر بھائی کافی مصروف رہتے ہیں۔ اور اب وہ شاعری وغیرہ سے بھی تائب ہو گئے ہیں۔ فی الحال محفل میں آنے کا امکان بہت کم ہے۔
ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے؟
ای بک آنے کے کیا امکانات ہیں؟
لا ریب فیہیعنی شاعری سے تائب ہو جانا بڑی اچھی بات ہے؟
لا ریب فیہ
سارے مل کر بولیں...چلیے کبھی تو ہم بھی تائب ہو ہی جائیں گے۔
آپ ہوں تو مبارکباد کی لڑی بھی کھولیں گےچلیے کبھی تو ہم بھی تائب ہو ہی جائیں گے۔
توبہ یااللہ ! اتنی خوفناک منظر کشی کی ہے آپ نے۔۔
شاعری سے یا اردو محفل سے؟؟عرفان سعید بھی ہفتہ پہلے تائب ہو گئے شاید
محفل سےشاعری سے یا اردو محفل سے؟؟
ابھی سے افسوس نہ کریں بٹیا! ابھی تو زیک نے صرف خدشہ ظاہر کیا ہے۔افسوس!!!
کیمیا گر ہیں اور آپ ہی کی طرح سیلانی ہیں، ہونگے کوہ و دشت و صحرا میں کسی پارس کی تلاش میں، آ ہی جائیں گے لوٹ کے!محفل سے