اے خان
محفلین
اس مراسلے پر ہم آپ کو دو ریٹنگ سے نوازتے ہیںاور لاریب مرزا زیک بھائی کے سفرنامے میں نظر آئی تھیں۔ ہم تو صاحبہ کے مراسلوں کے لئے ترس کر ہی رہ گئے ہیں
اس مراسلے پر ہم آپ کو دو ریٹنگ سے نوازتے ہیںاور لاریب مرزا زیک بھائی کے سفرنامے میں نظر آئی تھیں۔ ہم تو صاحبہ کے مراسلوں کے لئے ترس کر ہی رہ گئے ہیں
لیکن آپ کی ریٹنگ ایک شمار ہورہی ہے اور ہماری دو
اور ہم اس پراس مراسلے پر ہم آپ کو دو ریٹنگ سے نوازتے ہیں
کیسی ہیں آپ سین خے بہنا!!! یاد آوری کے لیے شکریہ۔ بس کچھ مصروفیت کے باعث ہم زیادہ متحرک نہیں ہیں۔اور لاریب مرزا زیک بھائی کے سفرنامے میں نظر آئی تھیں۔ ہم تو صاحبہ کے مراسلوں کے لئے ترس کر ہی رہ گئے ہیں
اس مراسلے پر ہم آپ کو دو ریٹنگ سے نوازتے ہیں
الحمداللہ اللہ کا کرم ہے
خان بھائی کہیے کیسے مزاج ہیں؟؟
ذرا اتفاق دیکھیے، ہم بھی آپ کو آپ کے نام سے مونث سمجھتے رہے لیکن ابھی معلوم پڑا کہ آپ مذکر ہیں۔سین خے : آنجناب کو تو میں میل بھیا سمجھ رہا تھا ۔ یہ تو فی میل بہنا نکلیں۔
میرا خیال تھا کہ آنجناب ساربان خان ہوں گے۔ اور ایں شخص سارہ خان نکلی۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔ ہم بھی ان سے یہی کہنے والے تھے۔
آپ ایسا سمجھنے والے پہلے محفلین نہیں ہیں
کیا ہو رہا ہے آج کل۔ کہاں گھوم پھر رہے ہیں؟؟الحمداللہ اللہ کا کرم ہے
بس اج کل تو یونیورسٹی جا رہے ہیں.کیا ہو رہا ہے آج کل۔ کہاں گھوم پھر رہے ہیں؟؟
میل بھیا
یہ کیا چکر ہے بھیافی میل بہنا
گویا کراچی سے واپسی ہو گئی اور کتابوں میں دل لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔بس اج کل تو یونیورسٹی جا رہے ہیں.
آپ سنائیں. محفل پر سے بالکل غائب ہیں.
کچھ ایسا ہی ہے.کراچی سے واپسی ہوگئی محفلین سے ملاقات بھی ہوگئی. اور اب توجہ کتاب کی طرف ہے.گویا کراچی سے واپسی ہو گئی اور کتابوں میں دل لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
جی ہاں، محفل سے غائب رہنے کے معاملے میں آپ کے نقشِ قدم پر چل نکلے ہیں۔
یعنی چلیں گے، پھر واپس مڑ کر نقش قدم مٹائیں گے۔۔۔کچھ ایسا ہی ہے.کراچی سے واپسی ہوگئی محفلین سے ملاقات بھی ہوگئی. اور اب توجہ کتاب کی طرف ہے.
ہاہاہاہا آج کے بعد ہم نقش قدم مٹا کر چلیں گے.