سیما علی
لائبریرین
بھیا آجائیے ویسے ہی محفل سونی سونی ہے بڑی مشکل سے پکڑ کے بٹیا کو لائے ہیں 😎😎😎😎😎آج کل کچھ ایسا ہی ہے۔ بس ذرا مصروفیت ختم ہو لینے دیں پھر دیکھیے گا 😎
بھیا آجائیے ویسے ہی محفل سونی سونی ہے بڑی مشکل سے پکڑ کے بٹیا کو لائے ہیں 😎😎😎😎😎آج کل کچھ ایسا ہی ہے۔ بس ذرا مصروفیت ختم ہو لینے دیں پھر دیکھیے گا 😎
ویسے ہی منا لیا ہے منتیں کرکے 🥰🥰🥰🥰🥰آج کل کچھ ایسا ہی ہے۔ بس ذرا مصروفیت ختم ہو لینے دیں پھر دیکھیے گا 😎
بٹیا نہ ہوئی مچھلی ہو گئی کہ کانٹا لگایا اور پکڑ کر لے آئےبھیا آجائیے ویسے ہی محفل سونی سونی ہے بڑی مشکل سے پکڑ کے بٹیا کو لائے ہیں 😎😎😎😎😎
ایسا تو نہ کہیں۔۔۔ آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔۔۔ بے شک کم کم ہی سہی ☺️سلیمانی ٹوپی پہن کر آیا کرتے ہیں کیا؟
پچھلے چار دن سے ہم نے نہیں دیکھا آپ کو محفل میں۔ اس لئے کہا۔ایسا تو نہ کہیں۔۔۔ آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔۔۔ بے شک کم کم ہی سہی ☺️
کس نے کہا اپیا۔۔۔۔ میں تو ہر وقت ادھر موجود ہوتا ہوں۔ویسے ہی اس لڑی کے موجد کا شمار بھی غائب اراکین میں ہوگیا ہے نین بھیا 🤓🤓🤓🤓🤓
یہ تو آپا نے آپ کو غائب اراکین میں شامل کر لیا۔ ہم تو تائب اراکین میں شامل کرنے لگے تھے۔ 😜کس نے کہا اپیا۔۔۔۔ میں تو ہر وقت ادھر موجود ہوتا ہوں۔
بھیا شہزادے جلدی جلدی آمد ہونا چاہیے !!!یہ کیا کہ عید کا چاند ہوئے 🥰کس نے کہا اپیا۔۔۔۔ میں تو ہر وقت ادھر موجود ہوتا ہوں۔
عید کا چاند تو باریک ہوتا ہے۔۔۔ میں تو موٹا ہوں۔بھیا شہزادے جلدی جلدی آمد ہونا چاہیے !!!یہ کیا کہ عید کا چاند ہوئے 🥰
سب کی اپنی اپنی آنکھیں۔۔۔آپ نے دیکھا ہے بھیا ہر وقت موجود سلیمانی ٹوپی پہنے نین بھیا کو😎
ہائے سیماب اس کی مجبورییہ تو آپا نے آپ کو غائب اراکین میں شامل کر لیا۔ ہم تو تائب اراکین میں شامل کرنے لگے تھے۔ 😜
محفل میں آ کر توبہ کیجئیے نا نین بھائی تا کہ ہم لوگ بھی سبق لیں۔ اسی بہانے حاضر تو ہوا کریں گے نا آپ۔ہائے سیماب اس کی مجبوری
جس نے کی ہو شباب میں توبہ
گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہممحفل میں آ کر توبہ کیجئیے نا نین بھائی تا کہ ہم لوگ بھی سبق لیں۔ اسی بہانے حاضر تو ہوا کریں گے نا آپ۔
محض کھڑکیوں سے جھانکتے رہیں گے تو محفل والے محروم رہیں گے آپ کو جھانکنے سے بلکہ تاکنے سے۔ اس لئے عادت بنا لیجئیے ہر روز محفل پرایک چکر لگانے کی۔ ہم سب محفلین کو افاقہ ہو گا۔گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہم
کچھ دور عادتا بھی قدم لڑکھڑائے ہیں
بےڈھنگی ترمیم کے بعد
گزرے ہیں سوشل میڈیا سے جو توبہ کے بعد ہم
محفل کی کھڑکی سے عادتا جھانکتے پائے گئے ہیں
پھر تو مجھے بالکل نہیں آنا چاہیے۔۔۔ کل کلاں محفلی پھکی کے نام سے نہ مشہور ہوجاؤں۔۔۔محض کھڑکیوں سے جھانکتے رہیں گے تو محفل والے محروم رہیں گے آپ کو جھانکنے سے بلکہ تاکنے سے۔ اس لئے عادت بنا لیجئیے ہر روز محفل پرایک چکر لگانے کی۔ ہم سب محفلین کو افاقہ ہو گا۔
بالکل نہیں ہو گا ایسا نین بھائی۔پھر تو مجھے بالکل نہیں آنا چاہیے۔۔۔ کل کلاں محفلی پھکی کے نام سے نہ مشہور ہوجاؤں۔۔۔