بارِ دگر خوش آمدید۔ یاسر شاہ بھائیمحفل سے غائب تو تھا تائب نہیں۔اب حاضری لگاتا رہوں گا۔ان شاءاللہ
آمین الہی آمینظہیراحمدظہیر
عرصہ ہوا نظر نہیں آئے۔ اللہ کرے کہ خیریت ہو۔ آمین!
بس ذرا مصروفیت ہے۔ لیکن میں تائب تو بالکل ہی نہیں غائب بھی نہیں ہوا ہوں۔۔۔ آتا جاتا رہتا ہوںمحمد عبدالرؤوف بھائی آپ کی غیرحاضریاں بڑھتی جا رہی ہئں
حاضر کیا جائے 😎😎😎😎😎😎محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کی غیرحاضریاں بڑھتی جا رہی ہئں
نہ آنے کے برابر 😢بس ذرا مصروفیت ہے۔ لیکن میں تائب تو بالکل ہی نہیں غائب بھی نہیں ہوا ہوں۔۔۔ آتا جاتا رہتا ہوں
آج کل کچھ ایسا ہی ہے۔ بس ذرا مصروفیت ختم ہو لینے دیں پھر دیکھیے گا 😎نہ آنے کے برابر 😢
سلیمانی ٹوپی پہن کر آیا کرتے ہیں کیا؟بس ذرا مصروفیت ہے۔ لیکن میں تائب تو بالکل ہی نہیں غائب بھی نہیں ہوا ہوں۔۔۔ آتا جاتا رہتا ہوں