ایم اے راجا
محفلین
نیرنگ بهائی بہت عمدگی سے آپ نے سب کو یاد کیا ہے۔ بہت خوب
آپ کی محبت ہے راجا صاحب۔۔۔ شکرگزار ہوں۔نیرنگ بهائی بہت عمدگی سے آپ نے سب کو یاد کیا ہے۔ بہت خوب
کچھ عرصہ سے محسوس کر رہا ہوں کہ محفلین اب اس طرح باقاعدہ نہیں رہے جیسے پہلے ہوتے تھے
ایک لئیق بھائی ہوا کرتے تھے۔ وہ غائب ہیں آج کل۔
ایکس بوائے صاحب بھی کسی زمانے میں کافی ایکٹو ہوا کرتے تھے۔ اچانک ہی غائب ہوئے۔
بے قاعدہ آنا تو پھر وارے میں ہے۔
غائب اور تائب ہونا تشویش کا باعث ہے۔
بہت افسوس ہوا۔ اچھے محفلین میں سے تھے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک دھاگے میں ان کے ساتھ ہوئی بہت ہی بری تھی۔اللہ انہیں بہت اسانیاں اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!لئیق بھائی ! انتہا پسند رویّو ں سے گھبرا کر چلے گئے۔
ہاں مجھے اردو محفل میں آکر اِس حقیقت کا بہت شدت سے احساس ہوا۔ میں تو شاید کسی دور دراز کے سیارے میں تھی پہلے۔کچھ دنوں بعد جب ایک نئی حقیقت پتہ چلتی ہے تو پھر سے حیران ہوتی ہوں۔عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے
اب تو آپ خود بھی غائب ہیں شمشاد بھائی!ماشاء اللہ کیا خوب لکھا ہے۔ اس پر شتونگڑوں کی بھر مار یعنی کہ سونے پر سہاگہ۔
ابھی کئی ایک اور اراکین بھی ہیں جو غائب ہیں۔
لئیق بھائی سے میری سکائپ پر بات ہوئی تھی محمد احمد بھائی کا کہنا درست ہے وہ واقعی محفل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر ہی گئے ہیں۔ایک لئیق بھائی ہوا کرتے تھے۔ وہ غائب ہیں آج کل۔
ایکس بوائے صاحب بھی کسی زمانے میں کافی ایکٹو ہوا کرتے تھے۔ اچانک ہی غائب ہوئے۔
بالکل درست ! اسی لیے اب میں بھی آہستہ آہستہ بے قاعدہ ہورہا ہوں۔۔۔محفل میں باقاعدہ آنا کافی بے قاعدگیوں کا باعث بنتا ہے سو محفل میں بے قاعدہ آنا ہی ٹھیک ہے۔
مسئلہ سارا یہی ہے کہ مذہبی لوگوں کو سیکولرز، لبرلز انتہا پسند لگتے ہیں اور دوسری ٹیم کو یہی لوگ ان سے زیادہ انتہا پسندعموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے
قیصرانی سے تو میری پچھلے سال یہیں ناروے میں ملاقات بھی ہوئی تھی اور انکا بھی یہی کہنا تھا کہ محفل پر بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آپ محفل کے سابق ناظم بھی رہ چکے ہیں۔لئیق بھائی سے میری سکائپ پر بات ہوئی تھی محمد احمد بھائی کا کہنا درست ہے وہ واقعی محفل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر ہی گئے ہیں۔
وہ تو محض چکر لگانے آئے تھے کہ محفل کچھ سدھری یا نہیںقیصرانی بھائی کا آخری مراسلہ تو شاید چند ماہ ہی پرانا ہے۔
نہیں وہ اپنے مراسلوں کو 4 کی سریز میں لگانے آئے تھے۔۔وہ تو محض چکر لگانے آئے تھے کہ محفل کچھ سدھری یا نہیں