غائب اراکین یا تائب اراکین

ایک لئیق بھائی ہوا کرتے تھے۔ وہ غائب ہیں آج کل۔
ایکس بوائے صاحب بھی کسی زمانے میں کافی ایکٹو ہوا کرتے تھے۔ اچانک ہی غائب ہوئے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک لئیق بھائی ہوا کرتے تھے۔ وہ غائب ہیں آج کل۔
ایکس بوائے صاحب بھی کسی زمانے میں کافی ایکٹو ہوا کرتے تھے۔ اچانک ہی غائب ہوئے۔

لئیق بھائی ! انتہا پسند رویّو ں سے گھبرا کر چلے گئے۔
عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے۔

ایکس بوائے البتہ مخالفین کو خاطر میں نہیں لاتے تھے، ممکن ہے کہ مصروفیات بڑھ گئیں ہوں۔
 
جاسمن

لائبریرین
لئیق بھائی ! انتہا پسند رویّو ں سے گھبرا کر چلے گئے۔
بہت افسوس ہوا۔ اچھے محفلین میں سے تھے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک دھاگے میں ان کے ساتھ ہوئی بہت ہی بری تھی۔اللہ انہیں بہت اسانیاں اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!

عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے
ہاں مجھے اردو محفل میں آکر اِس حقیقت کا بہت شدت سے احساس ہوا۔ میں تو شاید کسی دور دراز کے سیارے میں تھی پہلے۔کچھ دنوں بعد جب ایک نئی حقیقت پتہ چلتی ہے تو پھر سے حیران ہوتی ہوں۔:)
 
تجمل حسین

محفلین
ایک لئیق بھائی ہوا کرتے تھے۔ وہ غائب ہیں آج کل۔
ایکس بوائے صاحب بھی کسی زمانے میں کافی ایکٹو ہوا کرتے تھے۔ اچانک ہی غائب ہوئے۔
لئیق بھائی سے میری سکائپ پر بات ہوئی تھی محمد احمد بھائی کا کہنا درست ہے وہ واقعی محفل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر ہی گئے ہیں۔ :(
 
arifkarim

معطل
عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ مذہبی لوگ ہی انتہا پسند ہوتے ہیں تاہم محفل میں آکر پتہ چلتا ہے کہ یہ خام خیالی ہی ہے
مسئلہ سارا یہی ہے کہ مذہبی لوگوں کو سیکولرز، لبرلز انتہا پسند لگتے ہیں اور دوسری ٹیم کو یہی لوگ ان سے زیادہ انتہا پسند
 
arifkarim

معطل
لئیق بھائی سے میری سکائپ پر بات ہوئی تھی محمد احمد بھائی کا کہنا درست ہے وہ واقعی محفل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر ہی گئے ہیں۔ :(
قیصرانی سے تو میری پچھلے سال یہیں ناروے میں ملاقات بھی ہوئی تھی اور انکا بھی یہی کہنا تھا کہ محفل پر بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آپ محفل کے سابق ناظم بھی رہ چکے ہیں۔
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
قیصرانی سے تو میری ہچھلے سال یہیں ناروے میں ملاقات بھی ہوئی تھی اور انکا بھی یہی کہنا تھا کہ محفل پر بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آپ محفل کے سابق ناظم بھی رہ چکے ہیں۔
ضروری نہیں کہ سبھی ایک بات سے متفق ہوں۔۔
 
یاز

محفلین
قیصرانی سے تو میری ہچھلے سال یہیں ناروے میں ملاقات بھی ہوئی تھی اور انکا بھی یہی کہنا تھا کہ محفل پر بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آپ محفل کے سابق ناظم بھی رہ چکے ہیں۔
قیصرانی بھائی کا آخری مراسلہ تو شاید چند ماہ ہی پرانا ہے۔
 
Top