غائب اراکین یا تائب اراکین

یاز

محفلین
راحیل فاروق کے بغیر محفل پھیکی پھیکی لگتی ہے۔
کوئی ہے اللہ کا بندہ جو انہیں لاسکے؟؟؟
ہادیہ کوئی دھاگہ کھولو خوب اچھا سا۔۔:)شاید۔۔۔۔
چنگا دھاگہ کھلوانے چلیں بہن جی۔
ہادیہ بی بی تو خود عازمِ تعطیل ہیں ان دنوں۔
اوہ اچھا۔۔ اب سمجھا! یعنی ہادیہ کو واپس لانے کی کوشش ہے۔
 
نوازش جناب۔ ویسے سچ کہوں تو زیادہ سمجھ ابھی بھی نہیں آئی۔

اب یہ سب باری باری پڑھتے چلے جائیں، امید ہے کہ آپ کو، آپ کے پہلے مراسلے کے بعد ہوئی زیک اور میری گفتگو سمجھ آ جائے گی۔

برادرم راحیل فاروق بھی غیاب لئے ہوئے ہیں۔

ٹرومین سے رابطہ کریں

آپ چاہتے ہیں کہ ایک اور ٹرومین اب میدان میں کودے !

ایک اور کیوں؟ پرانے ٹرومین یعنی سچے میاں یہیں پائے جاتے ہیں

ان کے جیورسڈکشن میں غیابی، تائبی وغیرہ نہیں آتے۔

ان کی جیورسڈکشن میں راحیل تو آتے ہیں کہ اسی مقصد سے محفل آئے تھے

جی اسی بابت اشارہ تھا کہ وہ صرف نا انصافی کے سدباب کے لیے تشریف لائے تھے۔

ٹرومین سے کیوں رابطہ کیا جائے کے لیے ہی قصے کے دو حصے ٹانکے تھے۔
بل کی بابت بس اتنا ہی کہ ۔۔۔ بل کا کیا کریں صاحب!
مطلب۔۔۔تواڈے ولوں نا ای سمجھاں فیر
 
یاز

محفلین
اب یہ سب باری باری پڑھتے چلے جائیں، امید ہے کہ آپ کو، آپ کے پہلے مراسلے کے بعد ہوئی زیک اور میری گفتگو سمجھ آ جائے گی۔

ٹرومین سے کیوں رابطہ کیا جائے کے لیے ہی قصے کے دو حصے ٹانکے تھے۔

مطلب۔۔۔تواڈے ولوں نا ای سمجھاں فیر
زبردست جناب۔ بہت شکریہ اتنی تفصیل سے روشنی ڈالنے کا۔
اب سمجھ آئی سب بات۔
 
یاز صاحب آپ کا بل 4327 روپے بنا ہے۔ چوہدری صاحب سے پوچھ لیجیے گا کہ ادائیگی کیسے ہوسکتی ہے۔
 
زبردست جناب۔ بہت شکریہ اتنی تفصیل سے روشنی ڈالنے کا۔
اب سمجھ آئی سب بات۔
:hatoff:
یاز صاحب آپ کا بل 4327 روپے بنا ہے
شکریہ انصاری صاحب۔۔۔
شکر اے تسی بل بنا دتا اے ۔۔۔۔ میں تے مساں رَپّیا اٹھ سو منگنا سی:winking:
چوہدری صاحب سے پوچھ لیجیے گا کہ ادائیگی کیسے ہوسکتی ہے۔
یاز پائین۔۔۔آ رہیاں جے فیر میں چیرنگ کراس:)
 
یاز

محفلین
یاز صاحب آپ کا بل 4327 روپے بنا ہے۔ چوہدری صاحب سے پوچھ لیجیے گا کہ ادائیگی کیسے ہوسکتی ہے۔
فکر نہ کریں جناب۔
کل ہی میرے بےنظیر انکم والے پچیس ہزار نکلے ہیں۔ وہی میسج چوہدری صاحب کو فارورڈ کر دیتا ہوں۔ امید ہے کہ چوہدری صاحب بقایا کے 20673 جلد لوٹا دیں گے۔
 
آخری تدوین:
فکر نہ کریں جناب۔
کل ہی میرے بےنظیر انکم والے پچیس ہزار نکلے ہیں۔ وہی میسج چوہدری صاحب کو فارورڈ کر دیتا ہوں۔ امید ہے کہ چوہدری صاحب بقایا کے 20673 جلد لوٹ دیں گے۔
ڈن۔
لیکن آپ انصاری صاحب کی کمیشن بھول رہے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
فکر نہ کریں جناب۔
کل ہی میرے بےنظیر انکم والے پچیس ہزار نکلے ہیں۔ وہی میسج چوہدری صاحب کو فارورڈ کر دیتا ہوں۔ امید ہے کہ چوہدری صاحب بقایا کے 20673 جلد لوٹ دیں گے۔
واہ جی واہ، چوہدری صاحب کا اپنا 'جیتو پاکستان' میں 20 تولہ سونا نکلا ہوا ہے! :)
 
فرقان احمد

محفلین
غائب اور تائب ہونے کا اپنا ہی ایک نشہ ہے۔ وہ تو جناب ہو گئے اپنے نشے میں گم۔ تاہم، ایک شکایت ہمیں بھی ہے۔ذرا دیکھیے تو کہ غائب و تائب محفلین کی غیر موجودگی میں انہیں زیادہ تر محفلین یاد کرنے لگ جاتے ہیں تاہم مستقل مزاج اراکین کو کسی شمار قطار میں ہی نہیں رکھا جاتا۔ المیہ، ایک عدد اسمائیلی کے ساتھ۔
 
ہادیہ

محفلین
چنگا دھاگہ کھلوانے چلیں بہن جی۔
ہادیہ بی بی تو خود عازمِ تعطیل ہیں ان دنوں۔
اوہ اچھا۔۔ اب سمجھا! یعنی ہادیہ کو واپس لانے کی کوشش ہے۔
واپس لانے کی کوشش۔۔ ؟؟ میں کہاں گئی تھی؟ :eek:
دھاگہ تو کھولنا ہے لازمی۔۔ مگر جن کے لیے کھولنا ہے ان کی مراسلوں کی رفتار نہیں بڑھ رہی۔۔ :unsure:o_O:p
 
جاسمن

لائبریرین
شاید اس لئے لکھا کہ شاید وہ پڑھ لیں۔شاید وہ آجائیں وغیرہ
ہادیہ! کدھر غائب ہو؟
چلو فٹافٹ دھاگے کھولنے کا آغاز کرو۔پہلا دھاگہ شمشاد بھائی کے لئے
دوسرا دھاگہ قیصرانی بھائی کے لئے
تیسرا دھاگہ راحیل فاروق کے لئے
چوتھا دھاگہ نایاب بھائی کے لئے
پانچواں دھاگہ امجد میانداد کے لئے
یہ پانچ کھولو تو آگے بتاؤں گی۔:D:)
 
Top