غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

مقدس

لائبریرین
لٹل لیڈی خط نمبر 24 تو کتاب کے صفحہ 250 اور ریختہ کے صفحہ 278 سے شروع ہو رہا ہے۔

(24)
قلعۂ احمد نگر
16 ستمبر 1943ء
صدیق مکرم
بچے ربڑ کے رنگین غباروں سے ۔۔۔۔۔۔۔

اور کتاب کے صفحہ 283، ریختہ کے صفحہ 311 پر ختم ہو رہا ہے۔

کیا مجھے صفحہ ریختہ کے صفحہ 301 تا 311 ٹائپ کرنا ہیں؟

صفحہ 301 "سازندہ ہاکہ پیش ۔۔۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
بھیا اس کے کچھ صفحات محفل سے مل گئے تھے۔۔۔ بس یہی والے کرنے ہیں اب
 
السلام علیکم

تو جی ابھی ہم ایک اور کتاب کی ٹائپنگ کرنے جا رہے ہیں، وہ بہنازز اور بھیازز جو تھوڑا ریلیکس کر رہے ہیں وہ اب تیار ہو جائیں دوبارہ ٹائپنگ کے لیے۔۔۔

ابھی ہم غبار خاطر اسٹارٹ کر رہے ہیں لیکن اس کا ایک مسئلہ ہے نہیں خیر مسئلہ نہیں بلکہ اچھی بات ہے کہ اس کے کچھ صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں جو ہمیں نہیں کرنے پڑیں گے یپیییییییییی


تو ٹائپ کرنے کے بعد اس کو اس تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے

غبار خاطر بطور متن دھاگہ محفل پر

کتاب ریختہ کا لنک

غبار خاطر بطور گوگل ڈاکس ربط
گزارش ہے کہ غبار خاطر کے اصل محرک و مرتب کا مقدمہ جو اس کے پہلے ایڈیشن میں شائع ہوا تھا، شامل کتاب کیا جائے۔ مقدمہ اس کتاب کے شروع میں موجود ہے اور غالبا ٹائپ نہیں ہوا۔
مقدمہ ریختہ کے صفحہ نمبر 8 سے شروع ہوتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
گزارش ہے کہ غبار خاطر کے اصل محرک و مرتب کا مقدمہ جو اس کے پہلے ایڈیشن میں شائع ہوا تھا، شامل کتاب کیا جائے۔ مقدمہ اس کتاب کے شروع میں موجود ہے اور غالبا ٹائپ نہیں ہوا۔
مقدمہ ریختہ کے صفحہ نمبر 8 سے شروع ہوتا ہے۔
بھیا جو کتاب کا لنک شمشاد بھائی نے دیا، اس میں جو مقدمہ ہے، اس کا کیا کرنا
 
بھیا جو کتاب کا لنک شمشاد بھائی نے دیا، اس میں جو مقدمہ ہے، اس کا کیا کرنا
اگر وہ ٹائپ ہو گیا ہو تو یہیں محفل کی زینت رہے گا، اس کے حقوق محفوظ ہونے کی وجہ سے برقی کتاب میں شامل نہیں ہو سکے گا۔
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
Farhang-e-Amira

رومن میں لکھیں گے تو امیرہ پڑھیں یا عامرہ لیکن استغفر اللہ اور لاحول پڑھنے کا مقام بالکل نہیں۔

فرہنگ سے آپ نے استفادہ کیا کہ نہیں؟
 

محمد عمر

لائبریرین
خط - 12|17 اکتوبر 1942ء|126
خط - 13|18 اکتوبر 1942ء|137

یہ خطوط گوگل ڈاک اور دھاگے میں نہیں مل سکے، ان کی کیا کیفیت ہے۔ لگتا ہے کہ ٹائپ نہیں ہو سکے۔
 

محمد عمر

لائبریرین
بھیا ان کی ٹائپنگ ابھی ہو رہی ہے

یہ ہوتا ہے دو کشتیوں میں قدم جمانے کا انجام ۔ پروف ریڈ کرتے کرتے میں اس دھاگے کو بھی پروف ریڈ سمجھ بیٹھا۔ ان صفحات میں سے چند جو مجھے سونپے گئے تھے، ان کو اب ٹائپ کرتا ہوں۔ :)
 
Top