غزل عباس

ڈاکٹر عباس

محفلین
میں ھوں غزل عباس اور آج اسکول جانے کا میرا پہلا دن ھے۔
PHOTO2.jpg
 

عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ۔ بہت پیارے بچے ہیں۔ :) سکول کا پہلا دن دیکھ کر مجھے اپنا پہلا دن یاد آگیا۔ پرانی یاد تازہ ہوگئی۔ :)
اللہ دونوں کی لمبی عمر کرے اور نصیب اچھے کرے۔ آمین۔
 

تیشہ

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
میں ھوں غزل عباس اور آج اسکول جانے کا میرا پہلا دن ھے۔
PHOTO2.jpg


کیوٹ ،، جناب کتنے سال کے بچے کو سکول بیجھا جاتا ہے ؟ اور عزل کی کیا ایج ہے ؟ کونسی کلاس میں مطلب ائیر میں سٹارٹ ہے انکا آج کا دن ۔ ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، اتنے خوبصورت پھول آپ کے آنگن میں مہک رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی عمریں دراز فرمائیں اور انہیں والدین کی آنکھوں‌کا نور بنائیں

مزید تصاویر بھی لازمی لگائیے گا
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
بوچھی نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
میں ھوں غزل عباس اور آج اسکول جانے کا میرا پہلا دن ھے۔
PHOTO2.jpg


کیوٹ ،، جناب کتنے سال کے بچے کو سکول بیجھا جاتا ہے ؟ اور عزل کی کیا ایج ہے ؟ کونسی کلاس میں مطلب ائیر میں سٹارٹ ہے انکا آج کا دن ۔ ؟
باجو شکریہ ۔غزل اب چار سال کی ھے۔ اورنرسری میں ھے
یہ تصویر ایک ماہ پہلے کی ھے۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماشاء اللہ، اتنے خوبصورت پھول آپ کے آنگن میں مہک رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی عمریں دراز فرمائیں اور انہیں والدین کی آنکھوں‌کا نور بنائیں

مزید تصاویر بھی لازمی لگائیے گا
قیصرانی بھائی ۔کمپلیمنٹس اور دعا کا شکریہ۔
 

F@rzana

محفلین
بہت پیاری تصاویر بہت پیارے بچے :lol:

ڈھیر ساری دعائیں ان کے نام

اچھا لگا یہ تصویریں دیکھنا۔
 
Top