فلسفی
محفلین
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟بالکل!
عدنان بھائی کو تو معافی نہیں مل سکتی۔
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟بالکل!
عدنان بھائی کو تو معافی نہیں مل سکتی۔
متفقجرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟
جرمانے کے طور پر ان کے ہاں کراچی کے تمام محفلین کی دعوت رکھی جائے۔ کیوں محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب؟
واہ...واہ...غزل.سے زیادہ.آپ.کے اس مشورے پر ...منظور ہے...اب آپ پیچھے مت ہٹیے...گا. .مقام دن اور وقت سب آپ کی مرضی سے بل عمران بھائ کی مرضی...سے... آجاؤ سنگیو ساتھیو...ذرا ساتھ دینا....ایک ملاقات اور رکھ لیتے ہیں، سب کراچی والوں سے بالمشافہ ملاقات ہوجائے گی۔
بھیا ہم ہر سزا کے لیے حاضر ہیں ۔عدنان بھائ آپ سے تو سچ مچ شکایت ہے...یعنی حد ہی ہوگئ...
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....آپ درست فرما رہے ہیں۔ مجھے اب اس بات کا ملال رہے گا۔ ، ایک بار پھر معذرت ذاتی حیثیت میں بھی اور محفلین کی طرف سے بھی۔ امید ہے آپ خیریت سے رہے ہوں گے۔
شکر الحمدللہ....معذرت کی کوئ بات نہیں...پھر غائب..ہو جائیں پوچھ لیجیے گا..کہاں ہیں اکمل.صاحب کیا ہے ان کا حال..پھر نہ آپ رہینگے نہ ہم پر ملال....
احمد بھائی بہت خوب عمدہ غزل
واہ، کیا اچھی غزل ہے
اس خوبصورت تخلیق پر مبارکباد
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں آپ؟السلام علیکم -احمد بھائی
بہت شکریہ بے حد ممنون ہوں۔ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -
زہے نصیب! یہ میرے لئے بڑی بات ہے۔بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
واہ!! بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی!! بہت سی داد قبول فرمائیں۔
بہت خوب احمد بھائی کیا کہنے۔