والد۔صاحب کے کچھ ( ایک سلام میں سے نامکمل ) اشعار
سید خورشید علی ضیا عزیزی .
مرے غم خانہ,دل لی تمنا اور کیا ہوتی
فقط میری جبیں ہوتی' زمین,کربلا ہوتی .
ٹھکانہ کر گیا اس کا حسینی کارواں' ورنہ
بھٹکتی آج دنیا میں کہیں صدق و صفا ہوتی . --------------------
ضیا ساحل پہ بیٹھا رورہا ہوں اپنی قسمت پر
مری کشتی بھی غرق, موجہ, کرب و بلا ہوتی .