غمِ حسین میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام
میں تمہیں کیسے کہہ دو نیا سال مبارک
رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں
کیا مقصد نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے
افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
تجھ کو معلوم نہیں غم حسین کی حقیقت ورنہ
تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
سر شاید انٹر نیٹ صارفین نے ان اشعار میں تبدیلیاں کرکے آل رسول سے محبت کا اظہار کیا ہے ۔اشعار درست نہیں!
تب تو بہت خوب ہے، لیکن غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ یہ بزم سخن میں حمد، نعت ، مدحت و منقبت کا زمرہ ہے یہاں نثری اظہار کی جا نہیں۔سر شاید انٹر نیٹ صارفین ان اشعار میں تبدیلیاں کرکے آل رسول سے محبت کا اظہار کیا ہے ۔
سر لڑی موجود ہے تو محفلین اپنی عقیدت کا اظہار اس لڑی میں کر رہے ہیں ۔تب تو بہت خوب ہے، لیکن غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ یہ بزم سخن میں حمد، نعت ، مدحت و منقبت کا زمرہ ہے یہاں نثری اظہار کی جا نہیں۔
دیگر شرکاء کے خوب صورت اشعار کو پڑھیے ، اس سے بڑھ کر عقیدت کا اظہار کیا ہوگا!سر لڑی موجود ہے تو محفلین اپنی عقیدت کا اظہار اس لڑی میں کر رہے ہیں ۔
سر ، ماشاء اللہ شرکاء نے بہت خوبصورت اشعار دھاگے میں شریک فرمائیں ہیں ۔دیگر شرکاء کے خوب صورت اشعار کو پڑھیے ، اس سے بڑھ کر عقیدت کا اظہار کیا ہوگا!
سبحان اللہ