افتخار راجہ نے کہا:خیر میںنے اپنا تو نہیں ذکر کیا تھا اور جو لکھا ہے وہ مستند ہے
رہی بات میرے قد کی تو آپ پستہ قامت نہیںکہہ سکتے، مذید تفصیلات بوچھی صاحبہ سے مل سکتی ہیں۔ کہ انہوں نے مجھے دیکھا ہوا ہے۔ عیسیٰ کا گواہ موسٰی، البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ ٹانگیں زمین تک بآسانی پہنچ جاتی ہیں۔
میں دیکھتا ہوںکوئی فوٹو۔
بوچھی نے کہا:
صرف شتونگڑے لگانا ؟
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر صاحب میں نے “ قد “ کا لفظ لکھا تھا “ قامت “ کا نہیں،
اور آپ کی تصویر شاید سعودی عرب والوں کو پسند نہیں آئی اس لیئے ادھر سکرین پر X کا نشان ظاہر ہو رہا ہے۔
افتخار راجہ نے کہا:قد اور قامت میںکیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیںآرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میںپابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔
F@rzana نے کہا:ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کبوتر پکڑ رہے ہیں یا کبوتریاں؟؟؟
افتخار راجہ نے کہا:قد اور قامت میںکیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیںآرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میںپابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔